English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undelayed Adjective بلا تاخیر ۔
Undelaying Adjective تاخیر نہ کرنے والا ۔
Undelete Noun ان ڈیلیٹ ۔ ڈیلیٹ کی گئی انفارمیشن کی بحالی ۔
Undelibrate Noun غیر ارادی ۔ بغیر قصد کے ۔ بے سوچے سمجھے ۔
Undelight Verb مغموم کرنا ۔ مکدر کرنا ۔ انبساط سے محروم کرنا ۔
Undelighted Adjective مغموم افسردہ ۔
Undelightful Adjective غیر دلچسپ ۔ غیر فرحت بخش ۔ لطف و انبساط سے خالی ۔
Undelightfully Adverb غیر دلچسپ طریقے سے ۔ غیر فرحت بخش طور پر ۔
Undelightfulness Noun غیر دلچسپ ہونا ۔ دلکشی سے عاری ہونا ۔
Undeliverable Adjective ان ڈیلیور ایبل ۔ وصول کنندہ تک تقسیم کرنے کے قابل نہ ہونا ۔
Undelivered Adjective جو پہنچایا یا حوالے نہ کیا گیا ہو ۔ جسے رہا نہ کیا گیا ہو ۔ حاملہ جس نے ابھی بچہ نہ جنا ہو ۔ بچہ جو ابھی پیدا نہ ہوا ہو ۔
Undelved Adjective غیر کندہ ۔ بے کھودہ ہوا ۔ غیر تحقیق و تفتیش شدہ ۔
Undemanded Adjective غیر مطلوبہ ۔ جس کی مانگ نہ کی گئی ہو ۔
Undemanding Adjective کام وغیرہ جو زیادہ محنت نہ چاہتا ہو ۔ قناعت پسند ۔ تھوڑے پر راضی ۔
Undemocratic Adjective غیر جمہوری ۔ جمہوریت کے بغیر ۔ جمہوری عمل کے بغیر ۔
Undemocratically Adverb غیر جمہوری طریقے سے ۔
Undemolished Adjective غیر منہدم ۔ غیر مسمار شدہ ۔بے ڈھایا ہو ا۔
Undemonstrated Adjective جسے ثابت نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا اظہار نہ کیا گیا ہو ۔
Undemonstrative Adjective غَیر مَظہَر ۔ اپنے احساسات ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ الَگ تھَلَگ ۔
Undemonstratively Adverb خاموشی سے ۔ الَگ تھَلَگ طَور پَر ۔
Undemonstrativeness Noun خاموشی ۔ سَکُوت ۔ سَناٹا ۔
Undeniable Adjective ناقابِلِ تَردید ۔ صَحیح ۔ جِس سے اِنکار نہ کیا جاسَکے ۔ جِس کے مُتعلّق کوئی شَک نہ ہو ۔ بَظاہَر ٹھیک ۔
Undeniableness Noun تَردید نہ کَر سَکنے کی حالَت ۔
Undeniably Adverb یَقیناً ۔ بِلا تَردید طَور پَر ۔
Undenied Adjective جِس کا اِنکار نہ ہو سَکے ۔ مُتصَدقَہ ۔
Undenominational Adjective غیر فرقہ ورانہ ۔ بے تخصیص مذہب ۔
Undented Adjective سطح جس پر گڑھا یا نشان نہ پڑا ہو ۔ جس پر مطلق اثر نہ ہو ۔
Undependability Noun بے اعتباری ۔
Undependable Adjective ناقابِلِ اعتبار ۔ غَیر مُعتَبَر ۔ جِس کا بھَروسَہ نہ ہو ۔
Undeplored Adjective بے نوحہ ۔ بے ماتم ۔ جس پر افسوس نہ کیا گیا ہو ۔