English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uncovertebral | Noun | مہرہ کی ہک سے متعلق |
| Uncowl | Verb | راہب کا درجہ چھین جانا ۔ |
| Uncracked | Adjective | جو ٹوٹا یا تڑقا ہوا نہ ہو ۔ جس میں درز یا شگاف نہ ہو ۔(شیشہ ) جس میں بال نہ اَیا ہو ۔ |
| Uncramped | Adjective | جس میں اڑواڑ نہ لگی ہو ۔جس میں کلاب نہ باندھی ہوئی ہو ۔ جو اکڑا ہوا نہ ہو ۔ |
| Uncrannied | Adjective | بے درز ۔بے شگاف ۔بے روزن ۔جس میں دراڑ نہ ہو ۔ |
| Uncreate | Verb | سٹانا ۔ |
| Uncreated | Adjective | نا آفریدہ ۔ |
| Uncreatedness | Noun | نا مخلوقیت ۔ ازلیت ۔ قدامت ۔غیر تخلیق شدہ ہونا ۔نا اَفریدگی ۔ |
| Uncreative | Adjective | تخلیقی جوہر یا امنگ سے محروم ۔ جو کسی چیز کو متعارف نہ کرا سکے ۔ |
| Uncreditable | Adjective | غیر مستحسن ۔نا پسندیدہ ۔ نا قابل تعریف ۔ |
| Uncredited | Adjective | جس کو بطور مصنف یا اداکار تسلیم نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Uncrested | Adjective | بے کلغی ۔غیر کلغی دار ۔بے تاج (پرند) ۔ |
| Uncrippled | Adjective | بے لڑکھڑ اہٹ ۔ بے جھجک ۔بغیر لنگڑائے ہوئے ۔بے لنگ ۔ |
| Uncritical | Adjective | بے تنقید ۔ |
| Uncritically | Adverb | غَیر ناقدانَہ طَور پَر ۔ غَیر تَنقیدی طَور پَر ۔ اُصولِ تَنقید کے خَلاف ۔ |
| Uncriticized | Adjective | جس پر تنقید نہ ہوئی ہو ۔جو تنقید کی زد میں نہ اَیا ہو ۔ |
| Uncropped | Adjective | نا چیدہ ۔ نا تراشیدہ ۔ نا کاشتہ ۔ بے فصلہ ۔ |
| Uncross | Verb | اوپر نیچے رکھے ہوئے ہاتھوں ۔ ٹانگوں ۔ چھریوں کانٹوں وغیرہ کو ایک دوسرے پر سے ہٹانا ۔ |
| Uncrossed | Adjective | بے صلیب بنائے ۔ بغیر ایک دوسرے کو کاٹے ہوئے ۔ |
| Uncrowded | Adjective | جہاں مجمع نہ ہو ۔ کشادگی کا احساس دلانے والا ۔ |
| Uncrown | Verb | بادشاہ کو تخت سے اتارنا ۔ |
| Uncrowned king | Idiom | مشہور ہیرو ۔ |
| Uncrumple | Verb | جھرّیاں ۔یا شکنیں دور کرنا ۔جھرّیاں یا شکنوں سے پاک ۔ |
| Uncrumpled | Adjective | شکن دور کیا ہوا ۔چکناکیا ہوا ۔استری کیا ہوا ۔ |
| Uncrushable | Adjective | جسے کچلا یا پیسا نہ جاسکے ۔ مضبوط ۔سخت ۔ |
| Uncrushed | Adjective | جسے کچلا یا پامال نہ کیا گیا ہو ۔ جسے ہرایا نہ گیا ہو ۔ جس سے سبقت نہ لی گئی ہو ۔ |
| Uncrystallizable | Adjective | غیر قلم پذیر ۔جو قلم بننے کے لائق نہ ہو ۔جسے قلمایا نہ جا سکتا ہو ۔ |
| Uncrystallized | Adjective | بغیر قلمایا ہوا ۔ |
| Unction | Noun | مرہم ۔ |
| Unctional | Adjective | روحانی جوش وخروش سے پُر ۔روحانی جوش سے بھرا ہوا ۔ |