English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uncorruptible Adjective جو نہ سڑے نہ خراب ہو ۔ نا قابل تحریف یا تصحیف ۔جو رشوت خور نہ بن سکے ۔
Uncorruption Noun راستی ۔درستی ۔ غیر رشوت خوری ۔ راست بازی ۔خوش اطواری ۔
Uncorruptly Adverb غیر فاسد یا غیر ناقص طور پر ۔غیر رشوت خوارانہ ۔
Uncorruptness Noun غیر رشوت خوری ۔خوش اطواری ۔راسری ۔اچھائی ۔خوبی ۔بہتری ۔
Uncorseted Adjective (عورت) جو پیٹی کسے ہوئے نہ ہو ۔
Uncostly Adjective غیر قیمتی ۔ کم قیمت ۔ارزاں ۔
Uncounselled Adjective بے مشورہ ۔ بے صلاح ۔جس کو کوئی صلاح یا مشورہ نہ دیا گیا ہو ۔
Uncountable Adjective بے حد و حساب ۔ بے شمار ۔ لا تحصیٰ ۔ بے اندازہ ۔ بے شمار دولت ۔
Uncountable noun Noun نا قابلِ شمار اسم ۔ جس کی جمع نہیں بن سکتی یا جس سے پہلے اے یا اے این نہیں لگایا جاسکتا ۔
Uncounted Adjective نہ گِنا ہُوا ۔ اَن گِنَت ۔ بے شُمار ۔ اَن گِنا ۔
Uncountenanced Adjective بے تائید ۔بے حمایت ۔جسے دوسرں کی حمایت یا تائید حاصل نہ ہو ۔
Uncounterfeit Adjective غیر نقلی ۔غیر مصنوعی ۔غیر بناوٹی ۔غیر ملتبس ۔
Uncounterfeited Adjective غیر جعلی۔ غیر نقلی ۔ اصلی ۔جو بناوٹی نہ ہو ۔
Uncouple کھول دینا ڈھیلا کرنا ۔
Uncoupled Adjective الگ کیا ہوا ۔ علیحدہ کیا ہوا ۔ تفریق کیا ہوا ۔
Uncoursed Adjective تعمیرات) بے ردہ ۔
Uncoursed rubble Noun (تعمیرات ) بے ردہ گند ۔
Uncourteous Noun غیر خلیق ۔ کج خلق ۔ غیر مہذب ۔غیر شائستہ ۔بے ادب ۔
Uncourteously Adverb غیر مہذب طور پر ۔کج خلقی سے ۔غیر شائستہ انداز میں ۔
Uncourteousness Noun کج خلقی ۔بے ادبی ۔بد تہذبیی ۔ نا شائستگی ۔
Uncourtliness Noun غیر درباری ہونا ۔بھدا پن ۔ بے سلیقگی ۔بے تمیزی ۔
Uncourtly Adjective غیر متواضع ۔ بد تمیز ۔ بے سلیقہ ۔ غیر مہذب ۔
Uncouth بے ڈول بھد اگنوار ۔
Uncouthly Adverb بے ڈھَنگے طَریقے سے ۔ بے ہَنگَم پَن سے ۔ ناآشنائی سے ۔ بھَدّے پَن سے ۔
Uncouthness Noun بدویت غیر متمدن ہونا ۔بھدا پن ۔گنوار پن ۔اجڈپن ۔
Uncovenanted Adjective بلا شرط ۔
Uncovenanted civil service Noun ہندوستان کی سول سروس کی وہ شاخ جس میں میعاد ملازمت کی پابندی نہیں ہے اور پنشن نہیں ملتی ۔
Uncover ظاہر کرنا ۔
Uncovered Adjective بن ڈھکا ۔
Uncovered school Noun تعلیمات) زیر سما مدرسہ ۔