English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unconver | Verb | سرپوش الگ کرنا ۔ ظاہر کرنا ۔ کھولنا ۔ |
| Unconvering | Noun | ننگا کرنا ، ٹوپی اتارنا |
| Unconversable | Adjective | غیر خوش بیان ۔ |
| Unconversableunconversible | — | — |
| Unconversant | Adjective | نا واقف (کسی فن یا کسی چیز سے ) ۔ |
| Unconversible | Adjective | دیکھو : UNCONVERSABLE |
| Unconverted | Adjective | جسے بدلا نہ گیا ہو ۔ جو تبدیل نہ ہوا ہو ۔ بغیر کسی تبدیلی کے ۔ |
| Unconvertible | Adjective | غیر تغیر پذیر ۔غیر مبادلہ پذیر ۔نا قابل بدلی ۔ |
| Unconvertible fact | Idiom | ناقابل تردید چیز ۔ |
| Unconvicted | Adjective | غیر سزا یافتہ ۔ جسے مجرم قرار نہ دیا گیا ہو ۔جس کو سزا نہ سنائی گئی ہو ۔ |
| Unconvinced | Adjective | جِس کا یَقین نہ آیا ہو ۔ جِسے یَقین نہ دِلایا جا سَکا ہو ۔ قائل نا پَذیر ۔ لاقائل ۔ |
| Unconvincing | Adjective | مانا نہ جا سَکنے والا ۔ ناقابِلِ یَقین ۔ بے اعتبار ۔ |
| Unconvincingly | Adjective | غیر معقول طور پر ۔ نا قابل یقین انداز میں ۔ |
| Uncooked | Adjective | بغیر پکایا ہوا ۔ ناپختہ ۔ |
| Uncooked unripe | Adjective | بے پکایا ہوا ۔ |
| Uncool | Adjective | جو طرح دار یا فیشن میں نہ ہو ۔ فیشن زدہ ۔ شہری نوجوانوں کی رائے میں غیر معتبر ۔ جاز موسیقی ٹھہراو اور دھیمے پن سے خالی ۔ |
| Uncooperative | Adjective | جو تعاون نہ کرے ۔ جو کام میں ہاتھ نہ بٹائے ۔ جو مدد گار نہ ہو ۔ |
| Uncoordinated | Adjective | ہم آہنگی یا ربط کے بغیر ۔ کسی فرد کی حرکات و سکنات بے ڈھب ۔ بے ڈھنگی ۔ |
| Uncopiable | Adjective | جس کی نقل نہ کی جا سکتی ہو ۔ نا قابلِ نقل ۔ |
| Uncord | Verb | رسّی کھولنا ۔ گرہ کھولنا ۔ بل کھولنا ۔ |
| Uncordial | Adjective | غیر قلبی ،بے دل کا ۔غیر مخلصانہ ۔ |
| Uncork | Verb | بوتَل کا کارک کھولنا ۔ شیشی کا کارک کھولنا ۔ ڈاٹ کھولنا ۔ چھوڑ دینا ۔ رِہا کَر دینا ، غَیر مَتوَقع طَور پَر ۔ |
| Uncork this bottle | Phrase | اس بوتل کا کارک کھول دو |
| Uncorked | Adjective | جِس کی ڈاٹ کھُلی ہو ۔ ڈھَکَّن کھُلا ہُوا ۔ کارک کھُلا ہُوا ۔ چھوڑا ہُوا ۔ رِہا کیا ہُوا ۔ |
| Uncorrected | Adjective | غَیر تَصحیح شُدہ ۔ غَیر نَظَر ثانی شُدہ ۔ غَیر اِصلاح شُدہ ۔ غَیر اِصلاح یافتَہ ۔ تادیب نا یافتَہ ۔ |
| Uncorroborated | Adjective | خصوصاً شہادت وغیرہ بلا تائید ۔ کسی کی تائید نہ کرنے کا عمل ۔ |
| Uncorroded | Adjective | غیر زنگ اَلود ۔بے گلا ہوا ۔ جو تیزاب سے گلا نہ ہو ۔ |
| Uncorrupt | Adjective | غیر فاسد ۔غیر ناقص ۔غیر تصحیف شدہ ۔ |
| Uncorrupted | Adjective | اخلاقی بگاڑ سے بچا ہوا ۔ بد عنوانی سے بچا ہوا ۔ تحریف کے بغیر ۔ |
| Uncorruptedly | Adverb | درست طور پر ۔ غیر ناقص طور پر ۔ راست بازی سے ۔ |