English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uncontainable | Adjective | نہ سمانے والا ۔ قابو میں نہ آنے والا ۔ نا قابلِ شمول ۔ |
| Uncontaminated | Adjective | غیر آلودہ ۔ آلائش سے پاک ۔ صاف ستھرا ۔ |
| Uncontaminateuncontaminated | — | — |
| Uncontemned | Adjective | جسے حقیر نہ بنایا گیا ہو ۔جس کی ذلالت نہ ہوئی ہو ۔ |
| Uncontemplated | Adjective | بن سوچا ۔ بے ارادہ ۔ بے مقصد ۔غیر متوقع ۔ اچانک ۔ |
| Uncontented | Adjective | دیکھو ۔ |
| Uncontentious | Adjective | غیر نزاعی ۔ غیر متنازع ۔ جس میں کوئی اختلاف نہ ہو ۔ |
| Uncontestable | Adjective | نا قابل جنگ ۔نا قابل جدل ۔نا قابل مبازرت ۔نا قابل مقابلہ ۔ |
| Uncontested | بلا حیل و محبت ۔ | |
| Uncontestedly | Adverb | مقابلہ یا بحث مباحثہ کیے بغیر ۔ بغیر کسی پریشانی سے ۔ با آرام طریقے سے ۔ |
| Uncontracted | Adjective | بن سکڑا ۔ جو سکڑ کر چھوٹا نہ ہوا ہو ۔ |
| Uncontradicted | Adjective | جس کی تردید نہ کی گئی ہو ۔ جس کی مخالفت نہ کی گئی ہو ۔ جس میں رکاوٹ نہ کی گئی ہو ۔ |
| Uncontrived | Adjective | بغیر اختراج کے ۔ بغیر چکر چلائے ۔ بناوٹ سے خالی ۔ فطری ۔ |
| Uncontrollable | Adjective | جِس پَر تَسَلُّط نہ کیا جا سَکے ۔ جِس پَر حَکُومَت نہ کی جا سَکے ۔ بے روک ۔ بے قید ۔ سَر کَش ۔ |
| Uncontrollableness | Noun | نا قابل ضبط ہونا ۔ بے قابو پن ۔ سر کشی ۔ |
| Uncontrollably | Adverb | ناقابِلِ ضَبط طَریقے سے ۔ بِلا روک ٹوک ۔ سَر کَشی سے ۔ |
| Uncontrolled | Adjective | غَیر مُنضَبِط ۔ بے قابُو ۔ بے ضَبط ۔ مُطلِقُ العنان ۔ بے لَگام ۔ |
| Uncontrolledly | Adverb | بغیر کسی رکاوٹ کے ۔ بے رکاوٹ ۔ مسلسل ۔ |
| Uncontroversial | Adjective | غیر متنازع فیہ ۔ کسی چیز کے مشترکہ نہ ہونے کا عمل ۔ غیر مشترکہ ۔ |
| Uncontroversially | Adverb | غیر نزاعی طور پر ۔ بلا حجت ۔ |
| Uncontroverted | Adjective | نا قابلِ تردید ۔ نا قابلِ مباحثہ ۔ نا قابلِ بحث ۔ |
| Uncontrovertibility | Noun | دیکھو : INCONTROVERTIBILITY |
| Uncontrovertible | Adjective | دیکھو : INCONTROVERTIBLE |
| Uncontrovertibly | Adverb | دیکھو : INCONTROVERTIBLE |
| Unconventional | Adjective | غَیر روایتی ۔ غَیر رَواجی ۔ آزاد ۔ خَلافِ دَستُور ۔ چَلَن کے خَلاف ۔ |
| Unconventionalism | Noun | غیر روایت پسندی ۔ روایات کو نہ پسند کرنے والا ۔ |
| Unconventionality | Noun | بِدعت ۔ بے ضابطگی ۔ جِدَّت پَذیری ۔ غَیر مُقلَدی ۔ |
| Unconventionally | Adverb | رَسَم و رَواج کے خَلاف ۔ دَستُور کے خَلاف ۔ غَیر رَسمی طَور پَر ۔ آزادانَہ طَور پَر ۔ غَیر مُقلَدانَہ ۔ |
| Unconventionalness | Noun | دیکھو : unconventionalism |
| Unconventionnally | Adverb | رسم ورواج یا دستور کے خلاف ۔غیر رسمی طور پر ۔ اَزاد روی سے ۔ |