English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unconsciously Adverb نادانِستَہ ۔ غَیر شَعوری طَور پَر ۔ بے خَبری ۔ بے ہوشی کی حالَت میں ۔
Unconsciousness Noun غشی بے ہوشی ۔
Unconscrate Verb وقف (مذہبی) نہ کرنا ۔بھینٹ نہ چڑھانا ۔
Unconsecrate Adjective غیر مقدس ۔ غٰر متبرک ۔غیر مو قوفہ ۔غیر نذر شدہ ۔
Unconsecrated Adjective جسے متبرک یا مقدّس نہ بنایا گیا ہو ۔ جسے نذرنہ چڑھایا گیا ہو ۔
Unconsenting Adjective نا رضا مند ۔ مرضی کے خلاف ۔ نا راض ۔ نا متفق ۔
Unconsequential Adjective دیکھو : inconsequential
Unconsidered Adjective غَیر مَلحُوظ ۔ جِس کا خَیال نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر غَور نہ کیا گیا ہو ۔ جِسے مَلحُوظ نہ رَکھا گیا ہو ۔
Unconsidering Adjective (شاذ) غور وفکر نہ کرنے والا ۔لحاظ نہ کرنے والا ۔ملحوظ نہ رکھنے والا ۔
Unconsientious Adjective بے دیانت ۔غیر متدین (اخلاقیات) بے اصول ۔ اخلاقی اصول کی پروا نہ کرنے والا ۔
Unconsolable Adjective جس کو تسلی نہ دی جا سکے یا جس کا غم دور نہ کیا جا سکتا ہو ۔
Unconsolably Adverb بغیر تسکین پائے ۔ بغیر سکون پائے ۔ بغیر آرام پائے ۔
Unconsoled Adverb جس کی تسلی نہ کی گئی ہو ۔جس کی ڈھارس نہ بندھائی گئی ہو یا دلجوئی نہ کی گئی ہو ۔
Unconsolidated Adjective (مٹی ) غیر پرت دار ۔نا بستہ ۔غیر سخت ۔ڈھیلی ڈھالی ۔
Unconsonant Adjective دیکھو : INCONSONANT
Unconspicuous Adjective دیکھو : INCONSPICUOUS
Unconstilated Adjective چھرمٹ سے الگ ۔تارا منڈل سے جدا ۔ تنہا( ستارہ) ۔
Unconstitutional Adjective خَلافِ قاعدَہ ۔ خَلافِ قانُون ۔ غَیر آئینی ۔ خَلافِ دَستُورِ اساسی ۔ غَیر دَستُوری ۔
Unconstitutionality Noun غَیر آئینی پَن ۔ بے ضابطگی ۔ غَیر دَستُوریت ۔
Unconstitutionally Adverb غَیر آئینی طَور پَر ۔ بے ضابطگی سے ۔ دَستُورِ اساسی کے خَلاف ۔
Unconstrained Adjective بے باک ۔ آزادانَہ ۔ اپنی مَرضی سے ۔ بے روک ٹوک ۔ غَیر پابَند ۔ بے روک ۔ فِطری ۔
Unconstrainedly Adverb بے مزاحمت یا جبر کے ۔اَزادی سے ۔ بےتکلفی سے ۔ کھلے دل سے ۔
Unconstraint Noun پابندیوں سے آزادی ۔ بے بندش ۔ آزادی ملنے کی حالت ۔
Unconstricted Adjective بلا انقباض ۔ بے تنگی ۔ بغیر مشکلات کے ۔
Unconsulted Adjective جس سے رائے یا معلومات کی غرض سے مشورہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unconsumateunconummated
Unconsumeable Adjective جسے خرچ نہ کیا جاسکے ۔نا قابل مصرف ۔نا قابل صرف ۔جو جلایا نہ جا سکے ۔
Unconsumed Adjective بغیر خرچ کیا ہوا ۔ بچا ہوا ۔ بچا کھچا ۔
Unconsuming Adjective غیر مسرف ۔ اسراف بے جانہ کرنے والا ۔ برباد نہ کرنے والا ۔
Unconsummated Adjective غیر تکمیل شدہ شادی جس میں خلوت صحیحہ کی نوبت نہ آئی ہو ۔