English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unconfusedly Adverb واضح طور پر ۔صاف طور پر ۔غیر ابتر طریقے سے ۔
Unconfutable Adjective جس کو خطا وار ثابت نہ کیا جا سکے ۔ جس کو غلط ثابت نہ کیا جا سکے ۔
Unconfuted Adjective غیر خطا وار ۔ جسے خطا وار ثابت نہ کیا گیا ہو ۔ درست ۔
Uncongeal Verb غیر منجمد کرنا ۔جماو کو دور کرنا ۔پگھلانا ۔ یخ بستگی دور کرنا ۔
Uncongealed Adjective غیر منجمد کیا ہو ا ۔پگھلا ہوا ۔غیر منجمد ۔ نہ جمایہ ہوا ۔
Uncongenial Adjective ناگوار ۔ غیر ہمدردانہ ۔ نا قابلِ برداشت ۔
Uncongeniality Noun غیر ہم مزاجی ۔ غیر ہم مذاقی ۔ بے رہمی ۔ بے دردی ۔
Uncongenially Adverb طبیعت کے خلاف ۔ناگوار طور پر ۔نا موافق طور پر ۔ غیر ہم مذاقانہ ۔
Unconjecturable Adjective نا قابلِ قیاس ۔ ناقابلِ اندازہ ۔ بغیر اندازے کے ۔
Unconjugal Adjective غیر ازدواجی ۔
Unconnected Adjective بے میل ۔ بے جوڑ ۔ الگ ۔ بے تَعلُّق ۔ مَنطَقی طَور پَر بے رَبط ۔ غَیر مَربُوط ۔
Unconnectedly Adverb بے جوڑ پَن سے ۔ بے تَعلُّقی سے ۔ بے رَبطی سے ۔
Unconnectedness Noun بے جوڑ پَن ۔ بے تَعلُّقی ۔ بے رَبطی ۔
Unconnection Noun بے تعلقی ۔ بے رشتگی ۔
Unconnested Abbreviation بے تعلق ، غیر متعلق ۔
Unconquerable Adjective اجیت ۔ جو سَر نہ ہو سَکے ۔ ناقابِلِ تَسخیر ۔ ناقابِلِ فَتح ۔ ناقابِلِ عبُور ۔
Unconquerableness Noun نا قابل فتح ہونا ۔
Unconquerably Adverb نا قابل فتح طور پر ۔
Unconquered Adjective غَیر مَغلُوب ۔ غَیر مَفتُوح ۔
Unconqureable Adjective ناقابل فتح ۔
Unconscientiously Adverb بے اصولی سے ۔ بے دیانتی سے ۔ غیر دیانت دارانہ ۔
Unconscientiousness Noun بے دیانتی ۔بے اصولی ۔
Unconscionabeness Noun بے ایمانی ۔نا واجبیت ۔ نا واجبی ہونا ۔ غیر واجب ہونا ۔
Unconscionable Adjective خَلافِ ضَمیر ۔ بے ضَمیر ۔ بے ایمان ۔ بے اصُول ۔ ناقابِلِ جَواز ۔
Unconscionable bargain Noun (قانون) نا واجبی سودا یا معاملہ ۔
Unconscionableness Noun بَددیانتی ۔ بے اصُولی ۔ بے ایمانی ۔ بے ضَمیری ۔ بے اصُولا پَن ۔
Unconscionably Adverb بے ایمانی سے ۔ ناواجبی طَور پَر ۔ بے اصُولی سے ۔
Unconscious Adjective لاشعور ۔ بے شعور ۔ لا علم ۔ نا سمجھ ۔
Unconscious cerebration Noun لاشعوری دماغی فعالیت ۔ دماغ کی وہ کارروائی جس کے نتیجے میں شعوری سوچ کے بغیر نتائج حاصل ہوں ۔
Unconscious mind Noun (نفسیات) لاشعوری ذہن ۔عقل باطن ۔