English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ugrade | Noun | اپ گریڈ ایک مصنوعہ کا نیا ا ور پہلے سے بہتر و ر ژن ۔ |
| Ugrian | Adjective | یورائی ۔ کوہستانِ یورال سے مُتعَلّق ۔ مَگیار قَوم کے بارے میں ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ اِن لوگوں کی زُبان کے مُتعَلّق ۔ |
| Ugric | Noun, Adjective | فنِ اقوام کی مشرقی نسل سے متعلق ۔ خصوصاً فنو یوگرک زبانوں کے گروہ سے متعلق ۔ جس میں مگیار بھی شامل ہے ۔ زبانوں کا یوگرک گروہ ۔ |
| Ugrug | Noun | (الاسکا) داڑھی والی سیل (مچھلی) ۔ |
| Ugsome | Adjective | (اسکاتستان) ڈراونا۔ بد ہئیت ۔ خوفناک ۔ مکروہ ۔ |
| Ugsomely | Adverb | ڈراونے انداز میں ۔ مکروہ طور پر ۔ ناگوار طور پر ۔ |
| Ugsomeness | Noun | ڈراونا پن ۔ بد ہئیتی ۔ مکروہیت ۔ کراہت انگیزی ۔ |
| Uh | — | — |
| Uh huh | — | — |
| Uhf | Phrase | یہ ultra high frequency کا مخفف ہے ۔ |
| Uhf | Phrase | یہ ultra high frequency کا مخفف ہے ۔ |
| Uhkempt | Noun, Adjective | الجھے ہوئے بال جن میں کنگھی نہ کی گئی ہو ۔ الجھی ہوئی ۔ پریشان ۔ بے ترتیب ۔ |
| Uhlan | Noun | اوہلَن ۔ گھُڑ سَوار نیزہ باز ۔ جَرمَن افواج کے گھُڑ سَوار ۔ |
| Uht | Adjective | انتہائی تیز حرارت سے گزارا ہوا ۔ خصوصاً دودھ کے لیے مستعمل تاکہ دیر تک تازہ رہے ۔ |
| Uicer | Adjective | زخم ۔ ناسور ۔ جسم کے کسی حصہ میں اندرونی یا بیرونی طور پر زخم یا ناسور کا ہونا جس کی متعدد کیفیات ہیں ۔ |
| Uigur | Noun | مشرقی شاخ کے تُرک جو وسطی ایشیا میں آٹھویں صدی سے بارھویں صدی تک ممتاز رہے ۔ ایگور ۔ (۲) مشرقی ترکوں کی زبان ۔ |
| Uigurean uigurian uiguric | — | — |
| Uilage com | Adjective | سیال کی وہ مقدار جو کسی پیپے یا ڈرم کے پورا بھر جانے میں باقی ہو جب کہ یہ کمی سیال کے بہہ جانے یا بخارات بن کر اڑ جانے یا استعمال سے پیدا ہوئی ہو کمی ۔ |
| Uilocular | Noun | خانے ۔ |
| Uiously | Verb | حقائق سے کام لیتے ہوئے ۔ |
| Uitlander | Noun | اجنَبی ۔ غَیر مُلکی ۔ وہ بَرطانوی جو جَنُوبی افریقہ کی سابَق بونَر ریاستوں میں بَس گیا ہو ۔ |
| Uitra dma 33 | — | — |
| Ujab | Name | عجاب : عجیب ۔ نرالا ۔ تعجب خیز ۔ |
| Ujala | Name | اجالا ۔ روشنی ۔ |
| Ujamaa | Noun | اجمعہ ۔ دیہی اکداد باہمی کی انجمنین جنھیں صدر نائریرے نے انیس سو ساٹھ کی دہائی میں تنزانیا میں فروغ دیا تھا ۔ |
| Ujeel | Name | عجیل ۔ جلد باز ۔ |
| Ujla | Name | عجلہ ۔ پھرتی تیزی جلدی ۔ |
| Ujyala | Name | اجیالا ۔ اجالا ۔ روشنی ۔ چمک ۔ |
| Uk | — | — |
| Ukase | Noun | رُوسی فَرمانِ حَکُومَت ۔ رُوس کے زاروں کے عہد میں جِسے قانُون کی حیثیت حاصِل ہوتی تھی ۔ فَرمانِ شاہی ۔ فَرمان ۔ |