English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uncondensed Adjective غیر منجمد ، (کیمیا) غیر مکثف ۔ جس کی تکثیف نہ ہوئی ہو ۔
Unconditional Adjective بِلا شَرائط ۔ غَیر مَشرُوط ۔ قَطَعی ۔ بِنا شَرط ۔ شَرط کے بَغَیر ۔
Unconditional acceptance Adjective غیر مشروط منظوری ۔
Unconditional branch Noun ان کنڈیشنل برانچ ۔ پروگرام میں کسی کنڈیشن کے صحیح یا غلط ہونے کی پڑتال کیے بغیر عمل درآمد کا کوڈ کی دوسری لائن میں منتقلی ۔
Unconditional reflex Adjective (نفسیات) فطری اضطرار ۔ بے ساختہ اضطرار ۔ خلقی معکوسہ ۔
Unconditional sale Noun (قانون) بیع کامل ۔ بیع لاکلامی ۔
Unconditionality Noun غیر مشروطیت ۔ قطعیت ۔ مطلقیت ۔ بیساختگی ۔
Unconditionally Adverb غَیر مَشرُوط طَور پَر ۔ قَطَعی طَور پَر ۔ شَرائط کے بَغَیر ۔
Unconditionalness Noun دیکھو : Unconditionality
Unconditioned Adjective بَغَیر کِسی قِسم کی شَرائط کے ۔ غَیر مَشرُوط ۔ تَعیّنات سے بَری ۔ غَیر اِکتسابی ۔
Unconditioned reflex Noun غیر مشروط فعل اضطراری کسی تہیج کے جواب میں جبلّی فعل ۔
Unconditioned response Adjective کسی محرک پر فطری ردعمل ۔
Unconditioned stimulus Adjective وہ ذہنی یا طبیعی محرک جو جبلی ردعمل کا باعث بنے ۔
Unconfessed Adjective جس نے (کسی بات کا) اقبال یا اقرار نہ کیا ہو ۔
Unconfident Adjective جس کو اعتماد نہ ہو ۔ غیر بھروسہ مند ۔ غیر متیقن ۔
Unconfidential Adjective جو صیغہء راز میں نہ ہو ۔ غیر مخفی ۔ غیر خفیہ ۔ کھلا ہوا ۔ عام ۔ غیر محرم راز ۔
Unconfinable Adjective ناقابل روک ۔نا قابل قید ۔نا قابل بندش ۔جسے روکا یا قید نہ کیا جاسکے ۔
Unconfine Verb قید سے چھٹکارہ دینا ۔ اَزاد کرنا ۔بندش ہٹا نا ۔ چھوڑنا ۔
Unconfined Adjective غَیر محدُود ۔ دَباو سے آزاد ۔ جَبَر سے آزاد ۔ حَدُود کے بَغَیر ۔
Unconfirmed Adjective غَیر مُستَحکَم ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ بے توثیق ۔ غَیر تَصدیق شُدہ ۔ بے سَنَد ۔
Unconformability Noun ناموافقَت ۔ عدَم مُطابقَت ۔ مُخالفَت ۔
Unconformable Adjective ناموافِق ۔ غَیر یَکساں ۔ غَیر مُطابَق ۔ عدَم مُطابقَت مَظہَر ۔
Unconformableness Noun غیر تطابق پذیری ۔ مطابقت نہ رکھنے کا عمل ۔ جو کسی چیز سے مطابقت نہ رکھتا ہو ۔
Unconformably Adverb غَیر مُطابَق طَور پَر ۔ مُخالفانَہ طَور پَر ۔
Unconformbility Noun عدم مطابقت ۔ منافی ہونا ۔
Unconformed Adjective (ارضیات )غیر یکساں (رخ یا سطح والی) ۔
Unconformity Noun غَیر مُشابہَت ۔ غَیر موافقَت ۔ عدَم مُطابقَت ۔
Unconfornted Adjective غیر روبرو ۔غیر مقابل ۔جس نے سامنا نہ کیا ہو ۔غیر شرمندہ ۔
Unconfounded Adjective ترتیب وار ۔جو درہم برہم نہ ہو ۔جسے زک نہ دیا گیا ہو ۔
Unconfused Adjective غیر ابتر ۔غیر گڈ مڈ ۔جس میں خلط مبحث نہ ہوا ہو ۔