English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uncompoundedness | Noun | سادگی ۔ غیر مرکب یا مفرد ہونا ۔ مفردیت ۔ |
| Uncomprehended | Adjective | جِس کا ادراک نہ ہو سَکا ہو ۔ سَمَجھ میں نہ آنے والا ۔ شامَل نہ کیا ہُوا ۔ |
| Uncomprehending | Adjective | غَیر تَفہیمی ۔ غَیر ادراک پَذیر ۔ ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ سَمَجھ میں نہ آنے والا ۔ |
| Uncomprehendingly | Adverb | ادراک نہ کرتے ہوئے ۔ نہ سمجھتے ہوئے ۔ بے خدشہ طور پر ۔ |
| Uncomprehensible | Adjective | ناقابِلِ فہَم ۔ غَیر ادراک پَذیر ۔ غَیر قابِلِ شَمُول ۔ |
| Uncomprehensive | Adjective | غیر مدرکہ ۔ (قوت) غیر جامع ۔ غیر وسیع ۔ |
| Uncompress | Verb | ان کمپریس ۔ کسی کمپریسڈ فائل کے مندرجات کو اس کی اصل حالت میں واپس لانا ۔ |
| Uncompromising | Adjective | غَیر مُصالحانَہ ۔ غَیر مُصالحَت پَسَندانَہ ۔ بے لوچ ۔ بے لَچَک ۔ سَخت ۔ |
| Uncompromisingly | Adverb | غَیر مُصالحَت پَسَندانَہ طَور پَر ۔ بے لَچَک طَریقے سے ۔ ضِدّی پَن سے ۔ سَختی سے ۔ |
| Uncompromisingness | Noun | غَیر مُصالحَت پَسَندی ۔ بے لَچَک ہونے کی حالَت ۔ سَختی ۔ سَخت مَزاجی ۔ ضِدّی پَن ۔ |
| Unconacious cerebration | Noun | (نفسیات)لاشعوری دماغی عمل ۔ |
| Unconcealable | Adjective | ناقابلِ اخفا ۔ جو چھپانے کے قابل نہ ہو ۔ جسے پنہاں یا پوشیدہ نہ رکھا جا سکے۔ |
| Unconcealed | Adjective | غیر پوشیدہ ۔ آشکار ۔ ظاہر ۔ |
| Unconceivable | Adjective | (شاذ) ناقابلِ فہم ۔ناقابلِ ادراک ۔ غیر ادراک پذیر ۔ |
| Unconceivably | Adverb | ناقابلِ فہم انداز میں ۔ ناقابِ ادراک طور پر ۔ |
| Unconceived | Adjective | غیر حاملہ ۔ جس نے نطفہ قبول نہ کیا ہو ۔ بغیر پیٹ والی ۔ |
| Unconceiving | Adjective | غبی ۔ کند ذہن ۔ ٹھس ۔ بودا ۔ |
| Unconcern | Noun | لاتَعلُّقی ۔ عدَم دِلچَسپی ۔ بے تَوجہی ۔ یَکسُوئی ۔ بے نیازی ۔ |
| Unconcernd | Adjective | بے پرواہ ، مطمعن ، لاپرواہ ۔ |
| Unconcerned | Adjective | لاتَعلُّق ۔ بے فِکَر ۔ ذہنی طَور پَر پُر سَکُون ۔ دِلچَسپی سے عاری ۔ اثَر نا پَذیر ۔ |
| Unconcernedly | Adverb | لاتَعلُّقی سے ۔ بے فِکری سے ۔ اِطمینان سے ۔ عدَم دِلچَسپی سے ۔ |
| Unconcernedness | Noun | لاتَعلُّقی ۔ بے فِکری ۔ اِطمینان ۔ |
| Unconcerning | Adjective | (شاذ) غیر اہم ۔ غیر متعلق۔ بے جوڑ ۔ بے تُک ۔ |
| Unconcernment | Noun | بے تعلقی ۔ بے فکری ۔ لاپروائی ۔ اطمینان ۔ خاطر جمعی ۔ غیر اہم یا بے موقع ہونا ۔ |
| Unconcerted | Adjective | غیر متفقہ ۔ غیر طے شدہ ۔ جسے آپسی صلاح و مشورے سے طے نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unconcionable | Adjective | خلاف ضمیر ۔ |
| Unconciousness | Noun | بے ہوشی ۔ بے ہوش ۔ بے ہوشی کی حَالَت ۔ اگَر دَمَاغ کا فعل کَمزور ہو جائے تو بےہوشے طاری ہو جاتی ہے |
| Unconcluded | Adjective | غیر مختتم ۔ نا مکمل ۔ ادھورا ۔ |
| Unconcocted | Adjective | (قصہ ، ثبوت وغیرہ) بن گھڑا ۔ بغیر بنایا ہوا ۔ بغیر مرتب کیا ہوا ۔ |
| Uncondemned | Adjective | غیر ملزم ۔ جو ملزم نہ ٹھرایا گیا ہو ۔ |