English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uncommonly Adverb غَیر مَعمُولی پَن سے ۔ غَیر مَعمُولی طَور پَر ۔ شاذ و نادَر ۔
Uncommonness Noun غَیر مَعمُولی پَن ۔ شاذ و نادَر ہونے کی حالَت ۔ عجیب و غَریب ہونے کی کیفیت ۔
Uncommunicable Noun ناقابلِ ترسیل ۔ ناقابلِ گوش گزاری ۔ غیر ابلاغ پذیر ۔
Uncommunicably Adverb ناقابلِ ترسیل انداز میں ۔
Uncommunicated Adjective جس کی اطلاع نہ دی گئی ہو ۔ جو اطلاع نہ بھیجی گئی ہو ۔
Uncommunicating Adjective مطلع نہ کرنے والا ۔آگاہ نہ کرنے والا ۔ غیر خبر رساں ۔
Uncommunicative Adjective کَم گو ۔ دُوسروں پَر اپنے خیالات ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ دُوسروں پَر اپنی راۓ ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ دیر آشنا ۔
Uncommunicatively Adverb کَم گوئی سے ۔ اپنے خیالات ظاہَر نہ کَرتے ہُوۓ ۔ اپنے احساسات ظاہَر نہ کَرتے ہوۓ ۔
Uncommunicativeness Noun خاموشی ۔ کَم گوئی ۔ احتیاط ۔ دیر آشنائی ۔
Uncompacted Adjective جو آپس میں خوب گُتھا ہوا یا کسا ہوا نہ ہو ۔ پھولی ہوئی ۔ ڈھیلی ۔
Uncompanionable Adjective غیر ملنسار ۔ تکلفات والا ۔ الگ تھلگ رہنے والا ۔
Uncompanioned Adjective تنہا۔ اکیلا ۔ بے ساتھی ۔ بے ہمجولی ۔ بے یار و مدد گار ۔
Uncompassed Adjective غیر محصور ۔ غیر محیط ۔ نا تمام ۔
Uncompassionate Adjective سنگ دل ۔ سخت دل ۔ بے رحم ۔ بے درد ۔
Uncompensated Adjective جس کا معاوضہ نہ ادا کیا گیا ہو ۔ جس کے کام کے پیسے نہ دیے گئے ہوں ۔ جس کی محنت کے پیسے نہ دیے گئے ہوں ۔
Uncompetitive Adjective جس میں مقابلے یا مسابقت کا جذبہ نہ ہو ۔
Uncomplaining Adjective جو گلہ زبان پر نہ لائے ۔ صابر و شاکر ۔
Uncomplainingly Adverb گلہ شکوہ کیے بغیر ۔ بے شکایت ۔ بغیر کسی شکوے کے ۔
Uncomplainingness Noun سنگدلی ۔ بے رحمی ۔ بے دردی ۔ سخت دلی ۔ بے حسی ۔
Uncomplaisant Adjective غیر مجبور ۔ جس پر جبر نہ کیا گیا ہو ۔ جس پر دباو نہ ڈالا گیا ہو ۔
Uncomplaisantly Adverb بے مروتی سے ۔ کج خلقی سے ۔
Uncompleted Adjective نامُکَمَّل ۔ غَیر سالَم ۔ ادھُورا ۔ کام جو تَکمیل کو ناپُہنچا ہو ۔ عیب دار ۔
Uncompliant Adjective غیر مطیع ۔ نافرمان ۔ غیر فرماں بردار ۔
Uncomplicated Adjective جو گنجلک نہ ہوا ۔ ایچ پیچ کے بغیر ۔ سیدھا سادہ ۔
Uncomplimentary Adjective غَیر تَعریفی ۔ خَلافِ تَواضع ۔ خَلافِ اِخلاق ۔ توہین آمیز ۔ ہَتّک آمیز ۔
Uncomplimentery Adjective غیر تعریفی ۔ مذمت کا ۔ مخالف تواضع ۔
Uncomplying Adjective غیر اطاعت شعار ۔ حکم کی تعمیل نہ کرنے والا ۔ تسلیم نہ کرنے والا ۔
Uncomposed Adjective بے ترتیب ۔ بکھرا ہوا ۔ تتر بتر ۔ (۲) برہم ۔ الجھا ہوا ۔ مشتعل ۔
Uncompounded Adjective غیر حل شدہ ۔ غیر مرکب ۔
Uncompoundedly Adverb سادہ طور پر ۔ غیر طور پر ۔ مفرداً ۔ مفرد طور پر ۔