English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uncoifed Adjective (متروک) بے ٹوپی ۔ بے کلاہ ۔ بغیر خود کے ۔ ننگے سَر ۔ کلاہ بدست ۔
Uncoil Verb رَسّے کے لَچّھے کے چَکَّر کھولنا ۔ لَچّھا کھولنا ۔ کُنڈلی کھُلنا ، جَیسے سانپ کی ۔
Uncoiled Verb کھولا ۔
Uncoined Adjective سِکّہ جو ڈھالا نہ گیا ہو ۔ سِکّہ جِسے ٹَکسال میں بَنایا نہ گیا ہو ۔ جو ایجاد نہ کیا گیا ہو ۔ فِطری حالَت میں ۔ نہ گھَڑا ہُوا ۔
Uncollated Adjective غیر مقابلہ شدہ ۔ (کتاب وغیرہ کے مختلف نسخے) جو ایک دوسرے سے ملائے نہ گئے ہوں ۔
Uncollected Adjective سامان وغیرہ جسے کوئی لینے نہ آیا ہو ۔ رقم جو وصول نہ کی گئی ہو یا جس کا کوئی دعوے دار نہ ہو ۔ ادبی کام جو جستہ جستہ ہو اور برائے اشاعت یکجا نہ کیا گیا ہو ۔
Uncollected cash items Adjective وہ چیک جو بھنا جانے کا عمل طے کر رہے ہوں ۔
Uncollectible Adjective ناقابلِ وصول (قرض) ناقابلِ ادائی ۔ جو وصول کئے جانے کے لائق نہ ہو ۔
Uncolloquial Adjective (لفظ) علمی ۔ غیر عامی ۔ جو روز مرہ بول چال کا نہ ہو ۔
Uncoloured Adjective غیر رنگین ۔ غیر جانب دار ۔ کسی سے متاثر نہیں ۔ مبالغے یا رنگ آمیزی کے بغیر ۔
Uncombated Adjective بلا مقابلہ ۔ بغیر لڑے ہوئے ۔
Uncombed Adjective بال جن میں کنگھی نہ کی گئی ہو ۔ فرد جس نے بالوں میں کنگھی نہ کی ہو ۔
Uncombine Verb الگ کرنا یا ہونا ۔ جدا کرنا یا ہونا ۔ توڑنا ۔ ٹوٹنا ۔
Uncombined Adjective غیر متحد ۔ جدا ۔ آزاد ۔
Uncombining Adjective توڑنے والا ۔ الگ کرنے والا ۔ جدا کرنے والا ۔ غیر متحد کرنے والا یا ہونے والا ۔
Uncome at able
Uncomeliness Noun بد صورتی ۔ بھدا پن ۔ نازیبائی ۔
Uncomely Adjective نازیبا ۔ نا مناسب ۔ بد شکل ۔ بھدّا ۔
Uncomfortable Adjective غَیر آرام دہ ۔ تَکلیف دہ ۔ بے آرام ۔ بے چین ۔ پَریشان کُن ۔
Uncomfortableness Noun بے چینی ۔ بے آرامی ۔ پَریشانی ۔
Uncomfortably Adverb بے چینی سے ۔ بے آرامی سے ۔ پَریشانی سے ۔
Uncomforted Adjective بے آرام ۔ بے چین ۔ تکلیف دہ طور پر ۔
Uncommanded Adjective غیر مامور ۔ جسے حکم نہ دیا گیا ہو ۔ قابو سے باہر ۔
Uncommendable Adjective ناقابِلِ تعریف ۔ غیر پسندیدہ ۔
Uncommendably Adverb غیر پسندیدہ طور پر ۔
Uncommended Adjective غیر مفروضہ ۔ جس کی تعریف و توصیف یا سفارش نہ کی گئی ہو ۔
Uncommercial Adjective غیر تجارتی ۔ تجارتی اصولوں کے منافی ۔ تجارتی اصولوں کے بر عکس ۔
Uncommissioned Adjective غیر سند یافتہ ۔ غیر اجازت یافتہ ۔ کمتر رتبے کا ۔
Uncommitted Adjective پابَندی سے آزاد ۔ کِسی طَرَح کی وابَستگی سے بے تَعلّق ۔ جِس نے کوئی پیمان نہ کیا ہو ۔ ناوابَستَہ ۔
Uncommon Adjective شاذ ۔ نادِر ۔ غَیر مَعمُولی ۔ عجیب و غَریب ۔ انوکھا ۔ خاص ۔ کَم ۔ نِرالا ۔