English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unclosed | Adjective | کھلا ہوا ۔ ظاہر ۔ منکشف ۔ بے نقاب ۔ بے پردہ ۔ |
| Unclosing | Adjective | کھولنے والا ۔وا کرنے والا ۔ ظاہر کرنے والا ۔ |
| Uncloth | Verb | کپڑے اتارنا ۔ کپڑے اتار لینا ۔ |
| Unclothe | Verb | کپڑے اُتارنا ، کپڑے اُتار لینا ، کسی کو ننگا کرنا ، لباس اُتارنا ، بے لباس کرنا ، پوشش سے محروم کرنا ، کپڑوں سے محروم کرنا ۔ |
| Unclothed | Adjective | بے لباس ۔ ننگا ۔ عریاں ۔ برہنہ ۔ کھلا ہوا ۔ |
| Uncloud | Verb | بے ابر کرنا ۔ بادلوں کو ہٹانا ۔ |
| Unclouded | Adjective | بے ابر ۔ صاف یا روشن ۔ بے تردد جسے کوئی پریشانی لاحق نہ ہو ۔ بے تردّد و طمانیت ۔ |
| Unclouded unconsciousness | Idiom | شفاف شعور ۔ |
| Uncloudedly | Adverb | صاف طور پر ۔ واضح طور پر ۔ بے داغ ۔ |
| Uncloudedness | Noun | صفائی ۔ روشنی ۔ واضح ہونا ۔ بے داغ ہونا ۔ |
| Uncloven | Adjective | جڑا ہوا ۔ بے درز ۔ بے دراڑ ۔ بے شگاف ۔ |
| Uncloyed | Adjective | غیر سیر شدہ ۔ ناسیر ۔ جس کا جی نہ بھرا ہو ۔ بھوکا ۔ |
| Uncloying | Adjective | سیر نہ کرنے والا ۔ جو سیر نہ کرے ۔ جس سے جی نہ بھرے ۔ |
| Unclubbable | Adjective | جو کلب یا کسی انجمن کی رُکنیت کے قابِل نہ ہو ۔ |
| Unclutch | Verb | دیکھو : Unclench |
| Unclutter | Verb | پریشانی دور کرنا ۔ بے تربیتی دور کرنا ۔ |
| Uncluttered | Adjective | صاف ۔ سُتھرا ۔ درست ۔ ٹھیک ۔ حسب تربیت ۔ |
| Unco | Noun, Adjective, Adverb | عجیب و غریب ۔ غیر معمولی ۔ یاد گار ۔ قابلِ ذکر طور پر ۔ بہت زیادہ ۔ کوئی اجنبی ۔ ملاّ ۔ کٹرّ مذہبی ۔ |
| Unco ordinated | Adjective | غیر ہم پلہ ۔ غیر ہموزن ۔ غیر مربوط ۔ |
| Uncoagulated | Adjective | غیر منجمد ۔ نابستہ ۔ جسے جمنے سے بچا لیا گیا ہو ۔ |
| Uncoated | Adjective | بے استر ۔ بے قلعی ۔ بے ملمع ۔ |
| Uncock | Noun | بندوق کا چڑھا ہوا گھوڑا اس طرح گرانا کہ بندوق نہ چھوٹنے پائے ۔ |
| Uncocked | Adjective | (بندوق) جس کا گھوڑا گرا ہوا ہو ۔ اتارا ہوا ۔ ڈھیلا ۔ |
| Uncodified | Adjective | جس کی تبویت یا تدوین نہ ہوئی ہو ۔ |
| Uncoerced | Adjective | بے دباو ۔ بے جبر ۔ غیر مجبور ۔ جسے مجبور نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Uncoffin | Verb | تابوت سے نکالنا ۔ تابوت سے باہر لانا ۔ |
| Uncoffined | Adjective | غیر مدفون ۔ جسے تابوت میں نہیں رکھا گیا ہو ۔ بے کفن ۔ بے دفن ۔ |
| Uncognizable | Adjective | ناقابلِ سماعت عدالت ۔ بیرون از اختیارات عدالت ۔ |
| Uncognoscible | Adjective | ناممکن العلم ۔ جسے نہ جانا جا سکے ۔ |
| Uncoif | Verb | (متروک) ٹوپی اُتارنا ۔ کلاہ اُتارنا ۔ خود اُتارنا ۔ |