English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uncleaned | Adjective | ناپاک ۔ گَندَہ ۔ نَجَس ۔ بُرا ۔ مَکّار ۔ |
| Uncleanliness | Noun | غَیر نَفاسَت پَسَندی ۔ غَیر صَفائی پَسَند ۔ ناپاکی ۔ |
| Uncleanly | Adjective | (اخلاقی یا روحانی حیثیت سے) ناپاک ۔ پلید ۔ آلودہ ۔ ملوث ۔ |
| Uncleanness | Noun | ناپاکی ۔ گندگی ۔ نجاست ۔ فحش یا غیر مہذب ہونا ۔ |
| Uncleansed | Adjective | میلا۔ بغیر دھلا ہوا۔ ناصاف جسے جھاڑا پونچھا نہ گیا ہو ۔ |
| Unclear | Adjective | ناصاف ۔ غیرشفاف ۔ غبار آلود ۔ ابر آلود ۔ |
| Uncleared | Adjective | غیر صاف ۔ غیر بے باق۔ قائم ۔ باقی ۔ |
| Unclearly | Adverb | گندے طور پر ۔ غیر شفاف طور پر ۔ |
| Unclearness | Noun | ابہام ۔ غیر واضع حالت ۔ غیر یقینی حالت ۔ |
| Unclehood | Noun | عمویت ۔ چچا یا ماموں ہونے کی حالت ۔ چچا یا ماموں وغیرہ ہونا ۔ |
| Unclench | Verb | (مٹھی وغیرہ) کھولنا۔ (زبردستی) کھولنا یا ڈھیلا کرنا۔ |
| Unclerical | Adjective | پادریوں کے طریقے یا اُصول کے خلاف ۔ پادریوں کے اسلوب یا تحریر کے خلاف ۔ |
| Unclerkly | Adjective | غیر منشیانہ ۔ غیر محررانہ ۔ |
| Unclerverness | Noun | سادہ لوحی ۔ بدھو پن ۔ بیوقوفی ۔ غبی ہونا ۔ |
| Uncles james is a man of regular habbits | — | — |
| Unclesam | Noun | امریکا کی حکومت ۔امریکی حکومت ۔ |
| Uncleship | Noun | عمویت ۔ چچا یا ماموں وغیرہ ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
| Unclever | Adjective | سادہ لوح ۔ بدھو ۔ بے وقوف ۔ غبی ۔ کم فہم ۔ |
| Uncleverly | Adverb | سادہ لوحی سے ۔ بے وقوفانہ ۔ غبی کے سے انداز میں ۔ |
| Unclew | Verb | کھولنا ۔ ادھیڑنا ۔ مٹانا ۔ کالعدم کرنا۔ |
| Unclimbable | Adjective | جس پر چڑھنا ممکن نہ ہو ۔ جس پہاڑ یا چٹان کو عبُور کرنا ممکن نہ ہو ۔ |
| Unclimbed | Adjective | پہاڑ کی چوٹی یا چٹان کا سامنے کا رخ جس پر کوئی پہلے نہ چڑھا ہو ۔ |
| Unclinch | Verb, Interjection | گرہ کھولنا ۔ بندش کھولنا ۔ نرم کرنا ۔ |
| Uncloak | Verb | لبادہ یا فرغل اُتارنا ۔ کھولنا۔ ننگا کرنا ۔ برہنہ کرنا ۔ |
| Uncloaked | Adjective | بے لبادہ ۔ کھلا ہوا ۔ عریاں ۔ ننگا ۔ بے پردہ |
| Unclog | Verb | کسی پائپ نالی وغیرہ میں سے پھنسی رکاوٹ دور کرنا ۔ |
| Unclogged | Adjective | رکاوٹ دور کیا ہوا ۔ بے روک ۔ |
| Uncloister | Verb | خانقاہ سے خارج کرنا ۔ |
| Uncloistered | Adjective | خانقاہ سے خارج کیا ہوا ۔ |
| Unclose | Verb | کھولنا۔ وا کرنا۔ منکشف کرنا ۔ |