English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Udexpired Adjective قائم ۔ جاری ۔ جو ختم نہ ہوا ہو ۔
Udograph Noun باران نگار ۔
Udometer Noun مقیاس المطر ۔ باران پیما ۔ بارش کی مقدار معلوم کرنے کا آلہ ۔
Udometric Adjective باراں پیما کا ۔ باران پیمائی سے متعلق۔
Udometry Noun باران پیمائی ۔
Udp Noun یو ڈی پی ۔ یوزر ڈیٹا گرام پروٹوکول کا مخفف ۔
Udt Noun یو ڈی ٹی ۔ یونیفارم ڈیٹا ٹرانسفر کا مخفف ۔ ونڈوز کی او ایل ای ایکسٹنشنز میں استعمال کی جانے والی سروس جو دو پروگرامز کو ڈیٹا کے تبادلے کی اجازت دیتا ہے لیکن کسی بھی پروگرام کو دوسرے کی اندرونی ساخت کے بارے میں علم نہیں ہونے دیتا ۔
Uerinus vagitus Noun بچے کا اندرون رحم چیخ پڑنا ، استہلال طفل رحمی
Ufana Name عفانہ ۔ معاف کرنے والی ۔
Ufaq Name افق: وہ جگہ جہاں آسمان اور زمین ملتے نظر آتے ہیں ۔
Ufer Noun سرو کا کھمبا یا شہتیر جو ۴ تا ۷ انچ موٹا اور ۲۰ تا ۴۰ فٹ لمبا ہوتا ہے ۔
Uffana Name عفانہ ۔ معاف کرنے والی ۔
Ufo
Ufology Noun ناشناختہ پراں اشیا کا مطالعہ ۔
Ufve Name عفو ۔ معاف کرنا ۔
Ugaritic Adjective مُلک شام میں اوگرَتی یا اوگرَت کے قَدیم شہر ، قَوم یا زُبان کی خَصُوصیات کا حامِل ۔ اِن کے مُتعَلّق ۔
Ugh Noun, Interjection اُہ ۔ کھانسنے کی آواز ۔ (۲) (فجائیہ) (نفرت ، کراہت اور خوف کے موقع پر)
Ugli Noun موٹے چھلکے والا گول پیوندی لیمون جس کا رنگ سبز اور زرد ہوتا ہے ۔
Ugli fruit Noun ایک دو غلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ۔ اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔
Uglification Noun بد شکل بنانے کا عمل ۔
Uglifier Noun شکل بگاڑنے والا ۔ بد شکل یا بد صورت بنانے والا ۔
Uglify Verb شکل بگاڑنا ۔ بد شکل یا بد صورت بنانا ۔
Uglifyed Verb بد صورت بنایا ، شکل بگاڑی ۔
Uglily Adverb بد صورتی سے ۔ بد نُما یا معیوب طریقے سے ۔
Ugliness Noun بَدصُورتی ۔ بھونڈا پَن ۔ بَدنُمائی ۔ مَکرُوہیت ۔
Ugly Adjective بد صورت ۔ بد شکل ۔ بد قطع ۔ بد ہئیت ۔
Ugly customer Idiom خطرناک حمائتی ۔
Ugly ducking Noun ایک مَعمُولی شَکَل و صُورَت یا مَعمُولی ذَہانَت والا بَچّہ جو بَڑا ہو کَر خُوبصُورَت یا بُہَت ہَر دِلعزیز ثابَت ہو ۔
Ugly duckling Idiom ٹھکرایا ہوا ملک یا فرد جو بعد میں کامیاب ہو ۔
Ugly women finely dressed are the uglier