English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uncinate gyrus | Noun | خطافی تلفیف |
| Uncinate process | Noun | (تشریح ) قلابی زائدہ ۔ |
| Uncinated | Adjective | حدبی ابھار والا ۔ قلابی ابھار والا ۔ قلابی زائدہ دار ۔ |
| Uncinatum | Noun | عظم الکلابی ، ہک نما ہڈی |
| Uncinatus funciformis | Noun | خطاقی حزمہ |
| Uncini | Noun | کی جمع ۔ |
| Uncinus | Noun | خَمدار ابریّہ ۔ وہ جو ہُک کی طَرح خَمدار ہو ۔ ہَلَب ۔ آنکڑا ۔ ہُک ۔ |
| Uncipressure | Adjective | زخم کے اخراج ۔ |
| Uncircumcised | Adjective | نامَختُون ۔ غَیر مَختُون ۔ جِس کی خَتنَہ نہ کی گئی ہو ۔ غَیر مُسلِم ۔ غَیر یَہودی ۔ |
| Uncircumcision | Noun | خَتنَہ نہ ہونے کی حالَت ۔ خَتنَہ نہ ہونے کی کیفیت ۔ |
| Uncircumscribed | Adjective | غیر محدود ۔ جس کی حدود مقرر نہ ہوں ۔ بغیر گھرا ہوا ۔ |
| Uncircumspect | Adjective | غیر محتاط ۔ بے خبر ۔ بے ہوش ۔غافل ۔ |
| Uncircumspectly | Adverb | غیر محتاط طور پر ۔ بے خبری سے ۔غفلت کے ساتھ ۔ |
| Uncircumstantial | Adjective | غیر مفصل ۔غیر تفصیلی ۔غیر اتفاقی ۔ |
| Uncited | Adjective | غیر طلبیدہ ۔غیر مطلوب ۔ بے طلب ۔ بن بلایا ۔ |
| Uncivil | Adjective | بد مزاج ، اکھڑ ، بدتہذیب ، گستاخ ، بدتمیز ، کَج خُلق ، گَنوار ۔ |
| Uncivil rude | Adjective | گستاخ ، بے ادب ۔ |
| Uncivilised | غیر مہذب ۔ | |
| Uncivilize | Verb | غیر مہذب بنانا ۔ غیر متمدن یا وحشی بنانا ۔ |
| Uncivilized | Adjective | غیر مہذب ۔غیر متمدن ۔وحشی ۔جاہل ۔ |
| Uncivilizedness | Noun | وحشت ۔جہالت ۔ غیر مہذب یا متمدن ہونا ۔ وحشی پن ۔ |
| Uncivilly | Adverb | بَدتمیزی سے ۔ گُستاخی سے ۔ کَج خُلقی سے ۔ گَنواری سے ۔ |
| Unclad | Adjective | بے لِباس ۔ نَنگا ۔ بَغَیر لِباس کے ۔ |
| Unclaimed | Adjective | بنا دعویٰ ۔ جس کا کوئی دعوے دار نہ ہو ۔ لاوارث ۔ |
| Unclaimed deposits | Adjective | لادعوی امانتیں ۔ |
| Unclaimed dividend | لادعوٰی منافع حصص ، لاوارث منافع حصص ۔ | |
| Unclaimed property | لادعوٰی مال ، لاوارث مال ۔ | |
| Unclamp | Verb | شکنجے سے نکالنا ۔ شکنجہ ہٹانا ۔ |
| Unclarified | Adjective | غیر واضح ۔ مبہم ۔ |
| Unclasp | Verb | کِسی چیز کا بَکسُوا ڈھیلا کَرنا ، کھول دینا ۔ بَند کو ڈھیلا کَرنا ۔ گرفت کو ڈھیلا کَرنا ۔ |