English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unchosen Adjective جسے چنا نہ گیا ہو ۔ جسے منتخب نہ کیا ہو ۔ جس کو ووٹ نہ دیا ہو ۔
Unchristean Adjective غیر عیسائی ۔عیسائی عقیدہ نہ رکھنے والا ۔
Unchristen Adjective عیسائی کو غیر عیسائی بنانا ۔
Unchristened Adjective غیر عیسائی ۔جو عیسائی نہ بنا ہو ۔
Unchristian Adjective غَیر عیسائی ۔ عیسائیت کے قَوانین کے خَلاف ۔ عیسائیوں کے طَور طَریقوں کے خَلاف ۔ غَیر فیاضانَہ ۔
Unchristianity Noun وحشت ۔غیر شائستگی ۔ تندی ۔ تیزی ۔غیر عیسائیت ۔
Unchristianize Verb توک عیسائیت کرانا ۔ (عیسائی کو ) غیر عیسائی بنانا ۔
Unchristianlike Adjective غیر عیسائی جیسا ۔ غیر نصرانی جیسا ۔
Unchristianly Adverb غیر عیسائی ہو کر ۔ غیر عیسائی طریقے سے ۔
Unchristianness Noun غیر عیسائیت ۔
Unchronicled Adjective بے تاریخ ۔غیر تاریخ وار ۔
Unchronologically Adverb غیر تاریخ وارانہ ۔ غیر وقائع نگارانہ ۔ غیر تاریخ وار ۔
Unchronplogical Adjective غیر تاریخ وار ۔ جو واقعہ نگاری یا علم تاریخ کی رو سے نہ لکھا ہوا ہو ۔
Unchurch Verb کِسی شَخص کو کَلیسا کی رُکنیت سے خارَج کَر دینا ۔ کَلیسا کے مَنشُور و حَقُوق سے محرُوم کَر دینا ۔ ذات باہِر کَر دینا ۔ حُقَّہ پانی بَند کَر دینا ۔
Unchurched Adjective باہِر کیا ہُوا ۔ کَلیسا سے غَیر وابَستَہ ۔ کَلیسا سے باہِر کیا ہُوا ۔
Unchurh Verb کلیسا کی رکنیت سے خارج یا محروم کرنا ۔ ذات باہر کر دینا ۔
Uncia Noun تانبے کا ایک قدیم رومی سکہ جو رومی سکے اَس کا بارھواں حصہ ہوا کرتا تھا ۔
Uncial Adjective اونس یا انچ سے متعلق ۔باراہ برابر حصو ں میں منقسم ۔
Uncialis Adjective (نباتیات) یک انچی ۔انچیا ۔
Uncialized Verb باراہ برابر حصوں میں تقسیم کرنا ۔ بڑے حروف میں لکھنا ۔
Uncially Adverb بَڑے بَڑے قَدیم گولائی والے حَرُوف میں لِکھے ہُوۓ مَسودات سے مُتَعلّق ۔
Unciferous Adjective (تشریح) ہک نما ۔ہک کی شکل کا ۔
Unciform Adjective دیکھو ۔
Unciform bone Noun کلائی کی ایک ہڈی کا نام ۔
Uncinal Adjective دیکھو ۔
Uncinarial poison Noun مٹی سے لگنے والی خارش
Uncinariasis Noun پیٹ میں خَم دار کیڑوں کی بیماری ۔ خَم دار کیڑوں کی جِنس ۔ مَلقوات ۔
Uncinate Noun ہک نما یا ہک نماابھار ۔ قلابی یا حدبی ابھار ۔
Uncinate convolution Noun خطبافی ابھار
Uncinate fit Noun (طب) واہیت شامہّ ۔