English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unblindfold | Verb | اَنکھوں سے پٹی کھولنا ۔ |
| Unblinking | Adjective | بے جھپک آنکھ ۔ بے خوف ۔ اپنی جگہ ڈٹاہوا ۔ تذبذب نا آشنا ۔ مزاج کا ٹھنڈا ۔ |
| Unblinkingly | Adverb | بغیر تذبذب کے ۔ ڈٹ کر ۔ حوصلے سے ۔ بے خوف ہو کر ۔ |
| Unblissful | Adjective | جسے روحانی مسرت حاصل نہ ہو ۔نا مسعود ۔ نامسرور ۔ نا خوش ۔ |
| Unblock | Verb | روک ہٹانا ۔ |
| Unblocked | Verb | رکاوٹ دور کی ۔ |
| Unblooded | Adjective | کم نسل ۔ |
| Unbloodied | Adjective | دیکھو ۔ |
| Unbloody | Adjective | جس میں (زیادہ یا بالکل) خونریزی نہ ہوئی ہو ۔ بغیر خونریزی کا ۔ |
| Unbloody grave | Noun, Adjective | قبر جو کسی مقتول کی نہ ہو ۔ |
| Unbloody offeringsacrament | — | — |
| Unbloody sacrifice | Noun | دیکھو ۔ |
| Unblotted | Adjective | بے داغ ۔ بے عیب ۔ بے نقص ۔ خالص ۔غیر اَلودہ ۔ |
| Unblown | Adjective | (پھول) بن کھلا ۔ منہ بند ۔نا شگفتہ ۔ جو ابھی کھلا نہ ہو ۔ |
| Unblunted | Adjective | نا کند ۔جسے کند نہ دیا گیا ہو ۔ تیز دھار دار ۔ |
| Unblurred | Adjective | غیر مسخ شدہ ۔ جسے دھندلایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unblushing | Adjective | نہ شَرمانے والا ۔ بے شَرَم ۔ بَدتَمیز ۔ ڈھیٹ ۔ بے حَیا ۔ |
| Unblushingly | Adverb | ڈِھٹائی سے ۔ بے شَرمی سے ۔ بَدتَمیزی سے ۔ شوخ چَشمی سے ۔ |
| Unblushingness | Noun | غیر شرمیلا پن ۔ بے شرمی ۔ڈھیٹ پن ۔ |
| Unboastful | Adjective | غیر شیخیباز ۔ غیر لاف زن ۔ منکر ۔ |
| Unboasting | Adjective | شیخی نہ بگاڑنے والا ۔خود ستائی نہ کرنے والا ۔ |
| Unbodied | Adjective | غَیر ذی جِسم ۔ بے جِسم ۔ جِسمانیت سے دُور ۔ بے شَکَل ۔ بے صُورَت ۔ |
| Unbodily | Adverb | بےجسم ۔ غیر جسمانی ۔ غیر مادی غیر روحانی ۔ |
| Unbody | Verb | بے جسم ۔ جسم سے جدا کر دینا ۔ ظاہری شکل وصورت سے محروم کردینا ۔ |
| Unboiled | Adjective | بغیر ابلا ہوا ۔ بغیر ابالا ہوا ۔ |
| Unbolt | Verb | چٹخنی ہٹا کر دروازہ کھولنا ۔ چٹخنی ہٹانا ۔ |
| Unbolted | Adjective | بے چھناہوا ۔جسے (چھلنی وغیرہ میں) چھانا نہ گیا ہو ۔ |
| Unbone | Verb | ہڈی الگ کرنا ۔ |
| Unboned | Adjective | بے استخواں ۔ ہڈی نکالا ہوا ۔(گوشت) ۔کانٹا نکالی ہوئی (مچھلی) ۔ |
| Unbonnet | Verb | بونیٹ اُتارنا ۔ ٹوپی اُتارنا ۔ کِسی کے احترام میں سَر نَنگا کَرنا ۔ |