English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unbigoted | Adjective | دیکھو ۔ |
| Unbind | Verb | کھولنا ۔ |
| Unbirthday | Noun | ناسال گرہ ۔ سال گرہ کے علاوہ کوئی بھی دن ۔ سال گرہ کے علاوہ دعوت ۔ |
| Unbishop | Verb | اسقف (بشپ کے عہدے )سے ہٹانا ۔ |
| Unbishoped | Adjective | غیر موثق ۔ جس کی توثیق نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unbitt | Verb | (جہاز رانی)کھمبوں سے(رسّے یا رسّی کو ) کھولنا ۔ |
| Unbitted | Adjective | بے قابُو ۔ بے لَگام ۔ |
| Unbitter | Adjective | نا تلخ ۔غیر ترش رو بعض و عناد ۔ |
| Unblacked | Adjective | بے پالش (جوتا) جس پر سیاہی نہ چڑھائی گئی ہو ۔ |
| Unblackened | Adjective | غیر بد نام شدہ ۔ جسے بدنام نہ کیا گیا ہو ۔ غیر رو سیاہ ۔ |
| Unblam e ableness | Noun | نا قابل ملامت ہونا ۔ بے قصوری ۔ بے گناہی ۔پاکی ۔ |
| Unblam e ably | Adverb | بے قصوری انداز میں ۔بے گناہی سے ۔ معصومانہ ۔ |
| Unblanched | Adjective | جسے رنگ دھو کر سفید نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unblasted | Adjective | جس پر پالے یا لو کا اثر نہ ہو ۔جو گھمسایا امسا ہوا نہ ہو ۔ |
| Unbleached | Adjective | جِس کا رَنگ نہ کاٹا گیا ہو ۔ جِسے سَفید نہ کیا گیا ہو ، جَیسے رَنگ کاٹ کَر ۔ |
| Unblemished | Adjective | بے عیب ، غیر آلودہ ۔ |
| Unblenched | Adjective | جِسے ڈرایا یا دَھمکایا نہ گیا ہو ۔ جِسے باطَل نہ کیا گیا ہو ۔ نَڈَر ۔ بے خَوف ۔ |
| Unblenching | Adjective | بے جھجک ۔ بے خوف ۔غیر خائف ۔نڈر ۔ نہ ڈرنے والا ۔ |
| Unblenchingly | Adverb | بے جھجک طور پر ۔ نہ ڈر ہو کر ۔ بے خوف انداز میں ۔ |
| Unblended | Adjective | غیر مرکب ۔ بے اَمیزش ۔ غیر مخلوط ۔ |
| Unblent | Adjective | دیکھو ۔ |
| Unbless | Verb | غیر مقدس کرنا ۔ ناپاک کرنا ۔اپَوتر کرنا ۔ |
| Unblessed | Adjective | غَیر مُتبَرّک ۔ غَیر مُقَدَّس ۔ خَبیث ۔ نامُبارَک ۔ بَدبَخت ۔ |
| Unblessedness | Noun | غیر متبرک ہونا ۔ نا مبارک ہو نا ۔منحوس ہونا ۔ |
| Unblest | Adjective | غیر متبرک ۔ |
| Unblighted | Adjective | جس میں کیڑے نہ لگے ہوں ۔ تازہ ۔ صاف ۔ بے داغ ۔ |
| Unblightedly | Adverb | بےداغ طور پر ۔ بے عیب انداز میں ۔ |
| Unblind | Adjective | اندھے پن سے نجات دلانا ۔اَنکھیں کُھلوا نا ۔ |
| Unblind fold | Verb | آنکھوں سے پٹی کھولنا ۔ |
| Unblinded | Adjective | جسے اندھا نہ بنایا گیا ہو ۔ جو دھوکے میں نہ ہو ۔ |