English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unbequeathed Adjective بے ارث ۔ بے ترکہ ۔ جس کو وصیت کے ذریعے کوئی میراث نہ ملی ہو ۔
Unbereft Adjective جس سے چھینا نہ گیا ہو ۔ جس کو محروم نہ کیا گیا ہو ۔
Unbeseem Verb نازیبا ہونا ۔ خلاف شان ہونا ۔ ناکام رہنا ۔
Unbeseeming Adjective نامُناسَب ۔ نازیبا ۔ بَد زیب ۔ جو نامُناسَب ہو ۔
Unbeseemingly Adverb نازیبا طور پر ۔ نا مناسب طور پر ۔
Unbeseemingness Noun نا زبیائی ۔نامناسبت ۔نا موزونیت ۔
Unbesought Idiom بنا ۔
Unbespoken Adjective بن ٹھہرایا ۔جو پہلے ٹھہرایا ہوانہ ہو ۔
Unbestowed Adjective جسے عطا نہ کیا گیا ہو ۔
Unbethink Verb یاد کرنا ۔سوچنا ۔غور کرنا ۔
Unbethought Adjective بے سوچا سمجھا ۔ جس پر پہلے سے غور نہ کیا گیا ہو ۔
Unbetrayed Adjective فریب ناخوردہ ۔جس کے ساتھ دغا نہ کی گئی ہو ۔
Unbetrothed Adjective جس کی منگنی نہ ہوئی ہو ۔ غیر منسوب ۔
Unbettered Adjective نا درست ۔ نا خوب ۔ غیر اصلاح شدہ ۔
Unbettrable Adjective نا قابل بہتر ی ۔جسے خوب سے خوب تر نہ بنایا جاسکے ۔
Unbeveledunbevelled
Unbewailed Adjective دیکھو ۔
Unbewildered Adjective غیر متحیر ۔غیر حیراں شدہ ۔
Unbewitch Verb جادو کے اثر سے نجات دینا ۔ غیر مسحور کرنا ۔
Unbias Verb پاسداری یا طرفداری سے بری کرنا ۔ تعصب سے اَزاد کرنا ۔
Unbias s ed Adjective بے لوث ۔بے لاگ ۔بے تعصب ۔نا طرفدار ۔
Unbias s edly Adverb بے لوث ہو کر ۔ بے لاگ طور پر ۔
Unbiased Adjective غیر متعصب ، غیر جانبدارانہ ، بے تعصب ، بے لوث ، بے غرض ، بے لاگ ، سچا سچا ، انصاف کا ۔
Unbiasedly Adverb بے تَعصُّبی سے ۔ غَیر جانبدارانہ طَور پَر ۔
Unbiblical Adjective جس کی سند بائیبل سے نہ ملے ۔ بائیبل کی تعلیمات کے منافی ۔
Unbid Adjective جسے پوچھا یا بلایا نہ گیا ہو ۔ غیر مدعو ۔
Unbiddable Adjective نافرمان ۔ بے کہا ۔ بے مہار ۔
Unbidden Adjective بغیر حکم یا بلاوے کے ۔ بن بلائے آپہنچا ۔
Unbidden guests know not where to sit Idiom بن بلاۓ مہمان کو بیٹھنے کے لیے جگہ نہیں ملتی ! ۔
Unbiden Adjective بے حُکَم ۔ بِلا تحریکِ غَیر ۔ بِن بُلایا ۔ بے طَلَب ۔