English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ubiquinone Phrase ایک آکسیجن ایٹم کی تبدیلی سے کوئينوں سے نکالا ہوا ایک بے رنگ بلوری مرکب ۔
Ubiquitarian Noun, Adjective اس عقیدے سے متعلق کہ حضرت عیسٰیؑ ہر جگہ جسمانی طور پر موجود ہیں یا اس عقیدے کا قائل ۔ حضارتی یا حضارت پسند فرد جو مذکورہ عقیدے کا قائل ہو ۔
Ubiquitarianism Noun حضارت پسندی ۔ حضارت پسندی کا عمل ۔ حضارت پسندی پر یقین رکھنے والا ۔
Ubiquitary Noun ہرجائی شخص یا چیز ۔ وہ شخص یا چیز جو ایک ہی وقت میں ہر جگہ موجود ہو ۔
Ubiquitism Noun عقیدہء حاضریت /
Ubiquitous Adjective ہر جگہ موجود ۔ حاضر و ناظر ۔
Ubiquitous computing Noun یوبیکیوشیس کمپیوٹنگ ۔ ایک اصطلاح جو مارک ویزر ۱۹۸۸ نے زیروکس پی اے آر سی کمپیوٹر سائنس لیبارٹری میں ایسی کمپیوٹنگ انوائرنمنٹ کی وضاحت کرنے کے لیے وضع کی جو ہماری روزمرہ زندگی میں اس طرح رچ بس گئی ہے کہ یہ صارف کے لیے غیر مرئی ہوتی ہے ۔
Ubiquitously Adverb حاضَریت کی شان سے ۔
Ubiquitousness Noun حاضَریت ۔ ہَر جَگہ موجُود ہونے کی حالَت / کیفیت ۔
Ubiquity Noun (دینیات) حاضریت ۔ ایک ہی وقت میں ہر جگہ موجود ہونے کی صفت یا صلاحیت ۔
Ubisupra Adverb مَذکورہ بالا مَقام پَر ۔ مُخَفَّف : یو ۔ ایس ۔
Uble Suffix لاحقہ ۔ صف بنانے کے لیے جس سے پذیر یا قابل کے معنی نکلتے ہوں ۔
Uble shot
Ubly Suffix لاحقہ جس سے uble پر ختم ہونے والے صف کو م ف میں بدلا جائے ۔
Ubnium symbol db the element with atomic number 105 Phrase ڈینیم ، اس کی علامت ڈی بی ہے اس عنصر کا ایٹمی نمبر ۱۰۵ ہے ۔
Ubo jus ibi جہاں مضرت وہاں چارہ کار ، ( ہر حق کے لئے چارہ کار موجود ہے ، قانون ہر مضرت کا طارہ کار فراہم کرتا ہے ، کوئی ایسی مضرت نہیں جس کے لئے چارہ کار نہ ہو ) ۔
Ubsonic زیر آوازی ۔ زیر صوتی ۔
Uc
Ucial inference Noun متوقع استخراج ۔
Uciary money Noun اعتباری زر ۔
Ucleotide Noun شکر کے پانچ جواہر سے تیار کردہ مرکبات
Ucsd p system Noun یو سی ڈی پی سسٹم ۔ ایک پورٹ ایبل آپریٹنگ سسٹم اور ڈوپلیمنٹ انوائرنمنٹ جسے کینتھ بائولر نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیاسین ڈیاگو میں فروغ دیا ۔
Udal Noun (قانون) قبضہء مخالفانہ ۔ مورثی بربنائے قبضہ ۔
Udaller udalman
Udally Adverb ملکیت مسلسل قبضہ کی رو سے ۔
Udan Name عودان : نبی پاکﷺ کا منبر اور عصائے مبارک
Udc
Udder Noun (مادہ جانور کا) تھن ۔ کھیری ۔ حوانہ ۔ لیوا ۔
Uddered Adjective تھن دار ۔ تھن والا ۔ تھن کا ۔
Udderless Noun بے تھن کا ۔ غیر تھن دار ۔