English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unbelievableness Noun بے یقینی ۔ ناقابلِ یقین ہونا ۔
Unbelievably Adverb بہت ہی ، حد درجہ ، ناقابل یقین حد تک ۔
Unbelieve Verb اعتقاد نہ کرنا ۔ باور نہ کرنا ۔ قائل نہ ہونا ۔
Unbelieveably Adverb ناقابِلِ یَقین طَور سے ۔ حَیرَت انگیز طَور سے ۔
Unbelieved Adjective بے اعتقاد ۔ بے ایمان ۔ محروم اعتقاد ۔
Unbeliever Noun مُنکَر ۔ کافَر ۔ وہ جو خُدا پَر ایمان نہ رَکھتا ہو ۔ بے دین ۔
Unbelieving Adjective غَیر مُعتقِد ۔ ایمان نہ رَکھنے والا ۔
Unbelievingly Adverb بَداعتقادی سے ۔ مُنکرانہ طَور پَر ۔ بے دینی سے ۔
Unbelievingness Noun بَداعتقادی ۔ بے دینی ۔
Unbelonging Adjective جو مِلک نہ ہو یا جس پر حق نہ ہو ۔
Unbeloved Adjective جس سے کوئی محبت نہ کرے ۔ نا محبوب ۔ نا ماشوق ۔
Unbelt Verb کمر کھولنا ۔ لباس وغیرہ کا پٹکا یا پیٹی کھولنا یا اتارنا ۔
Unbelted Adjective پیٹی کھولے ہوئے ۔ بغیر پیٹی کے ۔
Unbend Verb خم نکالنا ۔ سیدھا کرنا۔ سیدھا ہونا ۔ (۲) بے تکلف ہو کر بیٹھنا۔
Unbendable Adjective مستقل مزاج ۔ اٹل ۔ یکسو ذہن والا ۔
Unbended Verb ڈھیلا کیا ۔
Unbending Adjective ذہن یا دماغ کو آرام دینے والا ۔ سستانے والا ۔ آرام پسند ۔
Unbendingly Adjective استقلال سے ۔ مضبوطی سے ۔ مستقل طور پر ۔
Unbendingness Noun بے لوچ پَن ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ سَختی ۔
Unbeneficed Adjective بلا مدد معاش (پادری)
Unbeneficial Adjective غیر مفید ۔ بے سود ۔ غیر سودمند ۔
Unbenefited Adjective جسے فائدہ نہ پہنچا ہو ۔ جس کو مدد نہ ملی ہو ۔
Unbenevolent Adjective بے فیض ۔ فیض نہ رساں ۔ بد اندیش ۔
Unbenight Verb (متروک) قید شب سے آزاد ہونا۔ تاریکی سے چھٹکارا پانا یا دینا۔
Unbenign Adjective نا مہربان ۔ غیر شفیق ۔ غیر مشفق ۔
Unbenignant Adjective دیکھو : unbenign
Unbenignantly Adverb دیکھو : unbenignly
Unbenignly Adverb نا مہربان ہو کر ۔ غیر مشفقانہ انداز میں ۔ کینہ ورانہ طور پر ۔
Unbent Adjective غیر خمیدہ ۔ سیدھا ۔ جس میں خم نہ ہو ۔
Unbenumb Verb حساس بنانا ۔ بے حسی کی حالت سے نکالنا۔ سُن کیے ہوئے مقام کو حساس بنانا۔