English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unbeauteoudness Noun سادگی ۔ بغیر دلکشی ۔
Unbeauteous Adjective سادہ ۔بغیر دلکش ۔غیر حسین ۔
Unbeautified Adjective غیر اَراستہ ۔جسے حسن و دلکشی سے اَراستہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unbeautiful Adjective ناخوبصورت ۔ زشت رو ۔ بد شکل ۔
Unbeautifully Adverb بھونڈے انداز میں ۔ نا معزوں ۔ نا مناسب ۔
Unbeautify Verb حسن یا دلکشی سے محروم کرنا ۔ بد صورت بنانا ۔
Unbeclouded Adjective بے ابر ۔کھلا ہوا ۔ واضح ۔ روشن ۔
Unbecome Verb نا مناسب ۔نا زیبا ۔غیر مناسب ۔
Unbecoming Adjective ناشائستہ ۔
Unbecomingly Adverb نامُناسَب انداز سے ۔ غَیر موزُونیت سے ۔ بَدزیبی سے ۔
Unbecomingness Noun ناموزُونیت ۔ نامُناسبَت ۔
Unbed Verb (پودے )کو کیاری سے نکالنا ۔بستر سے ہٹانا یا الگ کرنا ۔
Unbedded Adjective کیاری سے نکالا ہوا (پودا ) ۔
Unbefitting Adjective ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ نازیبا ۔
Unbefittingly Adverb ناموز طور پر ۔نامناسب انداز میں ۔
Unbefittingness Noun ناموزو ں ہونا ۔نا موزونیت ۔نامناسبت
Unbefriended Adjective بے یارو مددگار ۔ بے سہارہ ۔ تنہا ۔ بے حامی و ناصر ۔
Unbeget Verb پیدا نہ کرنا ۔وجود میں نہ لانا ۔
Unbegged Adjective بن مانگا ۔
Unbeginning Adjective بے اغاز ۔بےابتداء ۔جس کی ابتداء نہ ہوئی ہو ۔
Unbegotten Adjective غیر زائیدہ جو ابھی پیدا نہ ہوا ہو ۔
Unbegottenly Adverb ازلی طور پر ۔غیر زائیدہ طور پر ۔
Unbegottenness Adjective غیر زائیدگی ۔نا زائیدگی ۔لم یولد ہونا ۔
Unbeheld Adjective دیکھو : Unseen
Unbeholdable Adjective ناقابلِ مشاہدہ ۔ ناقابلِ دید ۔
Unbeholden Noun جو کسی کا رہینِ منّت نہ ہو ۔ جو کسی کا پابند نہ ہو ۔ جو کسی کے ماتحت نہ ہو ۔
Unbeknown Adjective نامَعلُوم ۔ ناقابِلِ فہم ۔ ناقابِلِ ادراک ۔ کِسی شَخص کی لاعِلمی ۔
Unbeknownst Adverb لاعلمی میں ۔ بغیر جانے ہوئے ۔ انجانے میں ۔
Unbelief Noun کفر بے اعتمادی ، بے اعتقادی ، عدم اعتقاد ، تشکک ، ایمان کا فقدان ۔
Unbelievable Adjective ناقابلِ یقین ، جس پر ایمان نہ لایا جاسکے ، جس پر یقین نہ کیا جاسکے ، ناقابلِ یقین ، بے یقینی ۔