English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unbaptize Verb بپتسما سے خارج کرنا ۔بے اصطباغ کرنا ۔
Unbaptized Adjective جو بائبل کے خدا پر ایمان نہ رکھتا ہو ۔ بے اصطباغ ۔
Unbar Verb رُکاوَٹ دُور کَرنا ۔ تالا کھولنا ۔ روک ہَٹانا ۔
Unbarbarize Verb وحشی پن دور کرنا یا کم کرنا ۔
Unbarbed Adjective نہتا ۔بے ہتھیار ۔غیر اَراستہ ۔
Unbarbered Adjective جس کی حجامت نہ بنی ہوئی ہو ۔ بغیر تراشا ہوا ۔
Unbarded Adjective نہتا ۔بے ہتھیار ۔غیر اَراستہ(سازوسامان سے ) بے زین (گھوڑا) ۔
Unbare Verb ننگا کرنا ۔ کپڑے غلاف وغیرہ اتارنا ۔
Unbared آزاد کیا ، کھول دی ۔
Unbarked Adjective مقشر (کیا ہوا) چھال اتارا ہوا ۔
Unbarred Adjective (بندر گاہ)جس میں چھڑ یا بانس کے ذریعے روک نہ لگائی ہوئی ہو ۔
Unbarrel Verb پیپوں سے نکالنا یا انڈیلنا ۔
Unbarricade Verb مورچہ توڑنا ۔مورچہ بندی ختم کرنا ۔
Unbas s edness Noun بے لوثی ۔بے تعصبی ۔بے طرفداری ۔
Unbashful Adjective بے شرم ۔ بے جھینپ ۔بے جھجک ۔
Unbashfully Adverb بے شرمی سے ۔بے جھینپ انداز میں ۔
Unbastardized Adjective جس کے حرامی یا ناجائز ہونے پر تردید کی گئی ہو ۔
Unbated Adjective جو کَم نہ ہُوا ہو ۔ جو دھیما نہ پَڑا ہو ۔ کُند نہ کیا ہُوا ۔
Unbathed Adjective بے غسل ۔ بے نہایا ہوا ۔
Unbattered Adjective مار سے محفوظ ۔جسے مارا پیٹا نہ گیا ہو ۔
Unbe Verb نیست ونابود کرنا ۔کالعدم کر دینا ۔
Unbear Verb وہ تسمہ جس سے لگام زین سے باندھی ہوتی ہے ۔
Unbearable Adjective ناقابِلِ بَرداشت ۔ جِسے اُٹھایا نہ جا سَکے ۔ بَرداشت سے باہِر ۔ نہ سہنے کے لائق ۔
Unbearableness Noun ناقابِلِ بَرداشت ہونے کی حالَت ۔ نہ اُٹھاۓ جانے کی کیفیت ۔
Unbearably Adverb ناقابِلِ بَرداشت طَور پَر ۔غَیر مُتحَمِل طَور پَر ۔
Unbearably hard Idiom بہت سخت ۔
Unbearded Adjective بدون ریش ۔بے ڈاڑھی کا ۔جسے داڑھی نہ ہوئی ہو ۔
Unbearing Adjective عقیم بانجھ ۔اوسر ۔ بنجر ۔جو پھل یا بچے نہ دے ۔
Unbeatable Adjective ناقابلِ شَکَست ۔ ناقابِلِ سَبقَت ۔ ناقابِلِ غَلبَہ ۔
Unbeaten Adjective غَیر پامال شُدہ ۔ جِسے کُوٹا پیٹا نہ جا سَکے ۔ وہ راستَہ جِس پَر کوئی نہ چَلا ہو ۔