English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unavowedly Adverb بے اقرار طور پر ۔اعتراف کئے بغیر ۔
Unawaers Adjective ناگہاں ، اجانک ۔
Unawakened Adjective بے خبر ۔ لاعلم ۔ معطل ۔ نا بیدار ۔
Unawakenedness Noun غفلت ۔لاعلمی ۔ بے خبری ۔نا واقفی ۔
Unawar بے خبر ۔
Unaware Adjective بے خبر ، بے پرواہ ، لاپرواہ ۔ لاعلم ، ناواقف ، انجان ۔
Unawareness Noun لاعِلمی ۔ بے خَبری ۔ عدَم تَوَجہی ۔
Unawares Adverb بے خَبری میں ۔ بے جانے ۔ بے اِرادَہ طَور پَر ۔ اچانک ۔
Unawares to Adverb بغیر جانے ہوئے ۔ انجانے میں ۔بغیر اَ گاہی کے ۔
Unawed Adjective رعب میں آئے بغیر ۔ خوفزدہ ہوئے بغیر ۔ ڈرے بغیر ۔
Unazotized Adjective جس میں نائٹروجن نہ ملایا گیا ہو ۔
Unbacked Adjective بے سَہارا ۔ بے حامی و مَدَد گار ۔ بے پُشت و پَناہ ۔ جِس پَر کَبھی سَواری نہ کی گئی ہو ، جیسے گھوڑا ۔ بے پُشت ۔
Unbag Verb تھیلی میں سے نکالنا ۔(خصوصاً) تھیلے میں لاٹری نکالنا ۔
Unbaked Adjective جسے بھٹی میں نہ پکایا گیا ہو ۔ بغیر پکا ہوا ۔
Unbalamce protein Noun غیر متوازن غزا
Unbalanc ed budget غیر متوازن بجٹ ۔
Unbalance Verb تَوازَن سے گِر جانا ۔ تَوازَن سے گِرا دینا ۔ غَیر مَتوازَن کَرنا ۔
Unbalanced Adjective غَیر مَتوازَن ۔ صَحیح طَور پَر مَتوازَن نہ کیا ہُوا ۔ دِماغی طَور پَر غَیر مَتوازَن ۔
Unbalanced budget Noun غیر متوازن بجٹ ۔
Unbale Verb گانٹھ یا گٹھا کھول کر نکالنا ۔گٹھے سے نکالنا ۔
Unballast Verb (جہاز یا غبارے سے) پاسنگ یا بوجھ جو توازن کے لئے رکھا جاتا ہے ) پھینکنا ۔
Unballasted Adjective ڈانوا ڈول ۔ جِسے بوجھ سے مَتوازَن نہ کیا گیا ہو ، جَیسے بحری جَہاز ۔
Unbalmed Adjective غیر ملزم ۔ جس پر الزام نہ ہو ۔ جو ملزم نہ ہو ۔
Unban Verb پابندی اٹھالینا ۔ پابندی ختم کرنا ۔ آزاد کرنا ۔
Unbandage Verb پٹی کھولنا ۔
Unbanded Adjective بغیر پٹی کا ۔جس پر پٹی نہ بندھی ہوئی ہو ۔
Unbanished Adjective جسے نکالا نہ گیا ہو ۔جسے شیر بدر یا جِلا وطن نہ کیا گیا ہو ۔
Unbank Verb (دریا )کا ساحل کو توڑ کر پھیل جانا۔
Unbanked Adjective جو بینک میں جمع نہ ہوا ہو ۔
Unbanned Verb پابندی ختم کی ۔