English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unattributable | Adjective | عموماً اطلاع کے بارے میں غیر منسوب نہ کی جاسکتی ہو ۔ جس کا ذریعہ نہ معلوم ہو ۔ |
| Unattributed | Adjective | مصوری ۔ اقتباس وغیرہ کی بابت ۔ نا منسوب ۔ |
| Unaudited | Adjective | حسابات وغیرہ ۔ غیر تنقیح شدہ ۔ |
| Unaugmented | Adjective | بلا اضافہ (خصوصاً یونانی علم صرف ) بے حرف مزید ۔ بے حرف زائد ۔ |
| Unauspicious | Adjective | نا مبارک ۔غیر مسعود ۔نا مساعد ۔نا موافق ۔اشبھ ۔ |
| Unauthentic | Adjective | غیر معتبر ۔ غیر مستند ۔ |
| Unauthenticated | Adjective | بغیر توثیق کے ۔ غیر مصدقہ ۔ غیر تصویب شدہ ۔ |
| Unauthenticity | Noun | عدم استنار ۔ موضوعیت ۔ جھوٹا ہونا ۔ |
| Unauthorised | غیر قانونی بے اختیار ۔ | |
| Unauthorised marriage | نکاح فضولی ، (شخص غیر مجاز کے کئے ہوئے نکاح کو نکاح فضولی کہا جاتا ہے ،یہ فریقین کی منظوری پر موقوف ہوتا ہے ،اگر رضا مند ہوئے تو نافذ ورنہ ناجائز اور بے اثر ہو گا ) ۔ | |
| Unauthorised occupant | قابض ، غیر مجاز ، ناجائز ، قابض ، غیر قانون قابض ۔ | |
| Unauthorised person | شخص غیر مجاز ۔ | |
| Unauthorised possession | قبضہ غیر مجاز ،قبضہ ناجائز ۔ | |
| Unauthoritative | Adjective | غیر حاکمانہ ۔غیر ذمدارانہ ۔ |
| Unauthoritatively | Adverb | غیر حاکمانہ طور پر ۔غیر ذمدارانہ ۔ |
| Unauthorized | Adjective | بِلا اِجازَت ۔ بے سَنَد ۔ بے ثَبُوت ۔ ناجائز ۔ |
| Unavailability | Noun | نا دستیابی ۔ نا ہونے کا عمل ۔ غیر موجودگی ۔ غیر حاضر ۔ |
| Unavailable | Adverb | غَیر دَستیاب ۔ پُہَنچ سے باہِر ۔ اِستعمال کے لیے غَیر مُناسَب ۔ نایاب ۔ |
| Unavailableness | Noun | دیکھو ۔ |
| Unavailably | Adverb | غَیر کارآمَد طَور پَر ۔ غَیر حَصُولی طَور پَر ۔ نایابی کی صُورَت میں ۔ |
| Unavailing | Adjective | بے کار ، بے فائدہ ، لاحاصل ۔ |
| Unavailingly | Adverb | بے اثر طریقے پر ۔لا حاصل طور پر ۔ |
| Unavenged | Adjective | بے انتقام ۔جس کا انتقام نہ لیا گیا ہو ۔ |
| Unaverted | Adjective | (نظر خیال وغیر ہ) جسے موڑا نہ گیا ہو ۔ |
| Unavoidability | Noun | ناگزیری ۔ اٹَل ہونے کی حالَت ۔ |
| Unavoidable | Adjective | اٹَل ۔ ناگزیر ۔ کالعدم قَرار نہ دیا جا سَکنے والا ۔ جِسے ٹالا نہ جا سَکے ۔ |
| Unavoidableness | Noun | ناگزیریت ۔ |
| Unavoidably | Adverb | ناگزیر طَور پَر ۔ اٹَل طَور پَر ۔ |
| Unavoided | Adjective | احتراز نکردہ ۔جس سے احتراز نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unavowed | Adjective | غیر تسلم شدہ ۔ بلا اقرار ۔ بغیر اعتراف کے ۔ |