English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unassociated Adjective شریک بنے یا شامل ہوئے بغیر ۔ بغیر شرکت کے ۔ بغیر شمولیت کے ۔
Unassorted Adverb بغیر چھانٹا ہوا ۔ ملا جلا ۔ مخلوط ۔
Unassuageable Adjective ناقابلِ تسلی ۔ نامکمل جواب ۔ نا مُطمئین کرنے کا جملہ ۔
Unassuaged Adjective تسلی نا یافتہ ۔ تالیف و تسکین سے محروم ۔
Unassuming Adjective سادہ مزاج ۔ سادہ ۔ بلا تکلف ۔
Unassumingly Adverb سیدھے سادے طَریقے سے ۔ بے تَکَلُّفانَہ ۔ اِنکسار سے ۔
Unassumingness Noun سادہ مِزاجی ۔ سادگی ۔
Unassured Adjective غیر محفوظ ۔جس کا بیمہ نہ ہوا ہو ۔
Unastonished Adjective غیر حیرت زدہ ۔غیر متحیر ۔نا حیراں ۔
Unatonable Adjective نا قابل مصالحت ۔سخت مخالف ۔
Unatoned Adjective کفارہ ادا کیے بغیر ۔ تلافی کیے بغیر ۔ بغیر تاوان ۔
Unattached Adjective جدا ، الگ ، غیر منسلک ، غیر شادی شدہ ، غیر منسوب ، بے تعلق ۔
Unattackable Adjective نا قابلِ تاخت ۔ حملہ جس کو نقصان نہ پہنچایا جاسکے ۔
Unattackably Adverb نا قابل گرفت انداز میں ۔ غیر ضرر پذیر طور پر ۔
Unattacked Adjective جس پر حملہ نہ کیا گیا ہو ۔جس پر یلغار نہ ہوئی ہو ۔
Unattainable Noun نا قابل حصول چیز (شاذ)
Unattainableness Noun نا قابلِ حصول ہونا ۔
Unattainably Adverb نا قابل حصول ہو کر ۔ نا ممکن الحصول طور پر ۔
Unattained Adjective نارَسا ۔ ناحاصِل شُدہ ۔
Unattainted Adjective بے داغ ۔بے عیب ۔بے نقص ۔(قانون) الزام سے پاک ۔
Unattempted Adjective بن کیا ۔ جس کی کوشش نہ کی گئی ہو ۔
Unattended Adjective جِس کا دیکھنے والا کوئی نہ ہو ۔ بے مُلازَم ۔ ساتھی کے بَغَیر ۔ اکیلا ۔
Unattending Adjective توجہ نہ کرنے والا ۔متوجہ نہ ہونے والا ۔
Unattested Adjective غیر مصدقہ ۔
Unattire Verb لباس اتار دینا ۔ بے لباس کرنا یا ہونا ۔
Unattired Adjective بے لباس ۔جس کا لباس اتر چکا ہو ۔عریاں ۔
Unattracted Adjective غٰر گرویدہ ۔غیر مبذول ۔غیر منعطف ۔ غیر متوجہ ۔
Unattractive Adjective دلکشی سے محروم ۔ غیر دلچسپ ۔ بے کشش ۔
Unattractively Adverb غیردلکش طور پر ۔ غیر جاذب انداز میں ۔
Unattractiveness Noun غیر دلکشی ۔غیر جاذبیت ۔ نامر غوبیت ۔