English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unartificially | Adverb | غیر مصنوعی طریقے سے ۔قدرتی یا فطری طریقے سے ۔ |
| Unartistic | Adjective | غیر فنکارانہ ۔ خصوصاً جسے فنون سے سروکار نہ ہو ۔ |
| Unartistically | Adverb | غیر فنکارانہ طور پر ۔ بغیر مہارت کے طور پر ۔ نا تجربہ ہونے کے طور پر ۔ |
| Unary | Adjective | یونیری ۔ حسابی آپریشن کا اس سے متعلق یا اس کی ایسی خاصیت جس میں اس کا واحد آپرینڈ آبجیکٹ ہوتا ہے ۔ موناڈک ۔ |
| Unary operator | Noun | یونیری آپریٹر ۔ ایک آپریٹر جو صرف ایک آپرینڈ لیتا ہے ۔ مثال کے طور پر منفی یونیری جیسا کہ ۲۵ میں ہے ۔ |
| Unascended | Adjective | غیر بلند ۔غیر ارفع ۔غیر بالا ۔جسے بلند نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unascertainable | Adjective | ناقابلِ تحقیق یا تصدیق ۔ جس کا یقین نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unascertained | Adjective | غیر متحقق ۔نامعلوم ۔غیر محقق ۔ |
| Unashamed | Adjective | بے شَرَم ۔ بے غَیرَت ۔ بے حَیا ۔ شَرمِندَہ نہ ہونے والا ۔ |
| Unashamedly | Adverb | بے شرمی سے ۔ ڈھٹائی سے ۔ بے حیائی سے ۔ |
| Unashamedness | Noun | دیدہ دلیری ۔ غیر نادمانہ انداز میں ۔ |
| Unasked | Adjective | مَدعو نہ کیا گیا ۔ پُوچھا نہ گیا ۔ بے استَفسار ۔ |
| Unasked for | — | — |
| Unasking | Adjective | بے طلب ۔جس کی کوئی طلب نہ ہو ۔ |
| Unaspirated | Adjective | بے تلفظ یائے مخلوط ۔جس میں دو چشمی ھ کا تلفظ نہ ہو ۔ |
| Unaspiring | Adjective | غیر جا پسند ۔قناعت پسند ۔ |
| Unaspiringly | Adjective, Adverb | بے اثر طریقے پر ۔ |
| Unaspiringness | Noun | قناعت پسندی غیر جاہ پسندی ۔ |
| Unassailability | Noun | استحکام ۔ مستحکم حالت ۔ لازوال ۔ |
| Unassailable | Adjective | جِس پَر حَملَہ نہ ہو سَکے ۔ حَملے سے محفُوظ ۔ ناقابِلِ تَردید ۔ ناقابِلِ حَملَہ ۔ |
| Unassailableness | Noun | حَملے سے محفُوظ ہونے کی حالَت ۔ ناقابِلِ تَردید ہونے کی کیفیت ۔ |
| Unassailably | Adverb | حَملے سے محفُوظ ہوتے ہُوۓ ۔ سَوال نہ کیے جانے سے ۔ |
| Unassailed | Adjective | جِس پَر حَملَہ نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر سَوال نہ کیا گیا ہو ۔ جِس کی تَردید نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unassertive | Adjective | دعویٰ نہ کَرنے والا ۔ حَتمی طور پَر نہ کہنے والا ۔ شَرمیلا ۔ جھینپو ۔ |
| Unassertiveness | Noun | انکسار ۔ عاجز ۔ منکسر شخص ۔ |
| Unassignable | Adjective | ناقابلِ تفویض شدہ ۔ جس کی ترسیل نہ کی جا سکے ۔ |
| Unassigned | Adjective | غیر مفوضہ ۔ غیر محولہ ۔ جو حوالے نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unassimilable | Adjective | غیر جذب پذیر ۔ غیر ہضم ۔ |
| Unassimilated | Adjective | غیر ہضم شدہ ۔ غیر جذب شدہ ۔ ناسمانے کی حالت میں ۔ |
| Unassisted | Adjective | بَغَیر کِسی کی مَدَد کے ۔ بے اعانت ۔ بے مَدَد ۔ بے ساتھی ۔ |