English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unappropriated | Adjective | غَیر مُختَص ۔ جو کِسی خاص مَقصَد کے لیے مَخصُوص نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unappropriated blessing | Noun | نعمت غیر نتصرفہ ۔(مزاحاً) سن رسیدہ کنواری ۔ |
| Unapproved | Adjective | نامَنظُور کَردَہ ۔ جِس کی مَنظُوری نہ لی گئی ہو ۔ ناپَسَند ۔ نامَنظُور شُدہ ۔ بِلا مَنظُوری کے ۔ |
| Unapproving | Adjective | نا منظوری کا ۔نا پسندیدگی کا ۔ |
| Unapprovingly | Adverb | نا منطوری کے انداز سے ۔ نا پسندیدگی کے طریقے سے |
| Unapt | Adjective | ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ بے تُکا ۔ سُست ۔ نِکَمّا ۔ |
| Unaptly | Adverb | ناموزُوں طَریقے سے ۔ بے تُکے پَن سے ۔ |
| Unaptness | Noun | بے تُکا پَن ۔ بے مَحَلّی ۔ نِکَمّا پَن ۔ ناموزُونیت ۔ |
| Unarch | Verb | نے محراب رکھنا ۔محراب نہ بنانا ۔ |
| Unarched | Adjective | بے محراب ۔جس میں محراب نہ ہو ۔ |
| Unarchitectural | Adjective | غیر تعمیراتی ۔ تعمیراتی کے اصول کے منافی جو اصول تعمیرات کے مطابق نہ ہو ۔ |
| Unarguable | Adjective | یقینی ۔ ناقابلِ بحث ۔ جس کی تردید ممکن نہ ہو ۔ |
| Unargued | Adjective | غیر بحث شدہ ۔جس پر بحث نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unargumentative | Adjective | غیر منطقی ۔غیرمدلل ۔غیر استعدلال ۔ |
| Unargumentatively | Adverb | غیر مدلل طور پر ۔ غیر منطقی طریقے سے ۔ |
| Unarm | Verb | ہَتھیار چھین لینا ۔ ہَتھیار گِرا دینا ۔ نِہَتّا کَر دینا ۔ |
| Unarm ed | Adjective | غیر مسلح ۔بے ہتھیار ۔نہتا ۔ |
| Unarmed | Adjective | غَیر مُسَلَّح ۔ بے ہَتھیار ۔ نِہَتّا ۔ |
| Unarmoured | Adjective | بے زرہ بکتر ۔غیر اَہن پوش ۔(جنگی جہاز) ۔ |
| Unarraigned | Adjective | غیر متہم ۔ غیر ملزم ۔بے الزام ۔ |
| Unarranged | Adjective | غیر مرتب ۔بے ترتیب ۔بلا اہتمام ۔ |
| Unarrayed | Adjective | غیر صف بستہ ۔غیر مرتب ۔غیر اَراستہ ۔ |
| Unarrested | Adjective | بے روک ۔بے روکاوٹ ۔غیر گرفتار ۔ |
| Unarresting | Adjective | غیر جاذب نظر ۔ غیر دلچسپ ۔ سست ۔ |
| Unarrestingly | Adverb | غیر دلچسپ انداز میں ۔ روکھے پن سے ۔ غیر جاذب نظر کے طور پر ۔ |
| Unarrived | Adjective | نا اَمدہ ۔نا وارد ۔نامورود ۔ |
| Unartful | Adjective | بے ہنر ۔ اناڑی ۔ ناتراشدہ ۔انگھڑ ۔ |
| Unartfully | Adverb | بے ہنر طور پر ۔اناڑی پن سے ۔ غیر ماہرانہ انداز میں ۔ |
| Unarticulated | Adjective | غیر واضح ۔ نا صاف ۔ غیر مربوط ۔ |
| Unartificial | Adjective | غیر مصنوعی ۔ بے بناوٹ ۔قدرتی ۔ |