English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unappalled | Adjective | غیر خوف زدہ ۔ غیر خائف ۔ |
| Unapparel | Verb | کسی کو بے لباس کرنا ۔کسی کے کپٹے اتارلینا ۔ |
| Unapparelled | Adjective | غیر ملبوس ۔بے لباس ۔عریاں ۔ |
| Unapparent | Adjective | غیر واضح ۔ غیر شفاف ۔ دھندلا ۔ |
| Unappealable | Adjective | ناقابِلِ اپیل ۔ ناقابِلِ مَرافعہ ۔ جِس کی اعلیٰ عدالَت میں اپیل نہ کی جا سَکے ۔ |
| Unappealing | Adjective | غیر دلکش ۔ بد نما ۔ جو دل خوش کن نہ ہو ۔ |
| Unappealingly | Adverb | غیر دلکش طور پر ۔ بے کشش طور پر ۔ بغیر کھچاو کے طور پر ۔ |
| Unappeasable | Adjective | ناقابل تحفیق ۔ |
| Unappeasableness | Noun | نا قابل تسکین ہونا ۔غیر تسکین پذیری ۔ |
| Unappeasably | Adverb | غیر تسکین پذیر طور پر ۔ نا قابل تسکین انداز میں ۔ |
| Unappeased | Adjective | ہٹ پر قائم ۔ جس کی خفگی یا غصہ دور نہ ہوا ہو ۔ |
| Unappetizing | Adjective | غَیر مُشتَہی ۔ جِس سے بھُوک نہ لَگے ۔ نا مَرغُوب ۔ |
| Unappetizingly | Adverb | اُگل اُگل کے ۔ بے مزہ ہو کر ۔ بے ذائقہ ہو کر ۔ |
| Unapplauded | Adjective | بے تحسین ۔بے ستائش ۔جس کی تعریف یا واہ واہ نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unapplied | Adjective | غیر مستعمل ۔ غیر اطلاقی ۔ بے واسطہ ۔ بے تعلق ۔ |
| Unappointed | Adjective | غیر مقرر ۔غیرمعین ۔تقرر نا یافتہ ۔ |
| Unappreciated | Adjective | بے قَدَر ۔ جِس کی قَدر و قیمَت کا دَرُست اندازہ نہ لَگایا گیا ہو ۔ |
| Unappreciative | Adjective | ناقَدری کا ۔ ناقَدَر افزا ۔ |
| Unapprehended | Adjective | جو گرفتار نہ ہوا ہو ۔ جو سمجھ میں نہ آیا ہو ۔ جسے ذہن نے قبول نہ کیا ہو ۔ |
| Unapprehending | Adjective | غیر تشویشناک ۔غیر مخدوش ۔بے اندیشہ ۔ |
| Unapprehenesiveness | Noun | بے خوفی ۔نافہمی ۔ بے اندیشگی ۔ |
| Unapprehensive | Adjective | بے اندیشہ ۔بے خوف ۔نافہم ۔بےادراک ۔ |
| Unapprised | Adjective | بے اطلاع ۔جس کی پہلے سے اطلاع نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unapproachability | Noun | ناقابل رسائی ہونا ۔نا قابل حصول ہونا ۔ |
| Unapproachable | Noun | (بطور اسم )کم ۔ اَمیز نا قابل رسائی ۔ |
| Unapproachableness | Noun | نارَسائی ۔ ناآشنائی ۔ ناآمیزی ۔ بے مِثالی پَن ۔ |
| Unapproachably | Adverb | ناقابِلِ رَسائی طَریقے سے ۔ ناقابِلِ حَصُول طَریقے سے ۔ ناآشنائی کے انداز سے ۔ کَم آمیزی کے انداز سے ۔ |
| Unapproached | Adjective | جِس تَک رَسائی نہ کی گئی ہو ۔ جِس سے آشنائی نہ کی گئی ہو ۔ نارَسائی یافتَہ ۔ |
| Unapprocahably | Adverb | نا اَشنائی کے انداز سے ۔اپنے کو دور کھینچتے ہوئے ۔ |
| Unapprochableness | Noun | دیکھو ۔ |