English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unanimate Adjective متفق الرائے کرنا ۔یک زبان کرنا ۔
Unanimated Adjective جوش سے خالی ۔بے جوش ۔غیر زندہ دل ۔
Unanimism Noun یہ نظرنہ کہ جماعتوں کو متحدکرنے کا اصول افراد کی انفرادی حصوصیات سے زیادہ اہم ۔
Unanimist Noun فرانسیسی شعراء کے ایک دبستان پر اطلاق ہوتا ہے ۔
Unanimity اتفاق سلوک ۔
Unanimous Adjective متفق الرائے ۔
Unanimously Adverb اِتفاق کُلی سے ۔ ایک راۓ سے ۔ کامَل رَضا مَندی سے ۔
Unanimousness Noun دیکھو ۔
Unannealed Adjective نا پحتہ (برتن) جسے تاو نہ دیا گیا ہو ۔
Unannotunced Adjective غیر محشیّ ۔غیر مشروح
Unannounced Adjective بلااعلان ۔ پہلے سے متنبہ کیے بغیر ۔ کسی کی آمد کے بارے میں ۔
Unannoyed Adjective ایذانارسید ۔جس چھیڑا یا ستایا نہ گیا ہو ۔
Unanography Noun افلاک نِگاری ۔ فلکیات کی وہ شاخ جو آسمانوں کی نقشہ سازی اور کیفیت سے مُتعلق ہے ۔
Unanointed Adjective غیر مالش شدہ ۔رسوم مذہبی ادانہ شدہ ۔
Unanswerability Verb ناقابل تردید ہونا ۔
Unanswerable Adjective لاجواب ۔ ناقابل تردید ۔
Unanswerableness Noun نا قابل تر دید ہونا ۔
Unanswerably Adverb ناقابل تردید طریقے سے ۔
Unanswered Adjective بے جواب ۔
Unantagonized Adjective جس کی تردید نہ کی گئی ہو ۔جس کی مخالفت نہ کی گئی ہو ۔
Unanticipated Adjective غیر متوقع ۔ ناگہاں جس کی پیش بینی نہ کی گئی ہو ۔
Unanticparted Adjective غیر متواقع ۔اچانک ۔ناگہاں ۔
Unanwerabibity Noun نا قابل تردید ہونا ۔
Unanxious Adjective غیر متفکر ۔غیر مضطرب ۔غیر متردد ۔
Unanxiously Adverb غیر متفکر طور پر ۔غیر متردد انداز میں ۔
Unapocryphal Adjective غیر مشکوک ۔ غیر مشتبہ ۔غیر فرضی ۔
Unapologetic Adjective غیر معذرت خواہانہ ۔ ناشر مسار ۔ دیدہ دلیر ۔
Unapologetically Adverb بغیر معذرت خواہی کے ۔ معافی مانگے بغیر ۔ معذرت کیے بغیر ۔
Unapostolical
Unapostolically Adverb خلاف طریق حواریین ۔خلاف طریق پَاپائے روم ۔