English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unambiguously | Adverb | غیر مبہم طور پر ۔ واضح طور پر ۔ |
| Unambiguousness | Noun | ابہام سے خالی ہونا ۔وضاحت ۔صراحت ۔ |
| Unambition | Noun | بے حوصلگی ۔بے امنگ ہونا ۔ |
| Unambitious | Adjective | حسب جاہ سے خالی ۔ |
| Unambitiously | Adverb | نمود خواہی نہ چاہتے ہوئے ۔ سر بلندی کی طلب کے بغیر ۔ بہتری کی طرف راغب نہ ہوتے ہوئے ۔ |
| Unambitiousness | Noun | نمود خواہی کا فقدان ۔ نمود خواہی نہ چاہنے کا عمل ۔ سر بلندی کی طلب نہ ہونے کا عمل ۔ |
| Unambivalent | Adjective | احساس وغیرہ دو رُخے پن کے بغیر ۔ سیدھا سادہ ۔ کھرا ۔ بے لاگ ۔ |
| Unamenable | Adjective | غیر اثر پذیر ۔ |
| Unamendable | Adjective | نا قابل تر میم ۔ |
| Unamended | Adjective | غیر ترمیم شدہ ۔ |
| Unamiability | Noun | غیر دلکش ہونا ۔ |
| Unamiable | Noun | غیر دلکش ، نامہربان ، تنگ مزاج ۔ |
| Unamiableness | Noun | غیردلکشی ۔کج خلقی ۔کھرا پن ۔ |
| Unamiably | Adverb | غیر دلکش طور پر ۔ |
| Unamibtious | Adjective | بے امنگ ۔پست ہمت ۔پست حوصلہ ۔ |
| Unampered | Adjective | بلا مزاحمت ۔ |
| Unamplified | Adjective | جس میں اضافہ نہ ہوا ہو ۔ بے افزوں ۔ بغیر کسی اضافے کے جس کو بڑھایا نہ گیا ہو ۔ اپنی اصل حالت میں ۔ |
| Unamused | Adjective | غیر محظوظ ۔ بے افذوں ۔ جس میں اضافہ نہ ہو ۔ |
| Unamusing | Adjective | غیر دلچسپ ۔ |
| Unamusingly | Adverb | غیر دلچسپ طور پر ۔ |
| Unanalogical | Adjective | غیر تمثیلی ۔غیر نظری ۔ |
| Unanalogous | Adjective | غیر مماثل ۔غیر مشابہ ۔ ۔نامثل ۔ |
| Unanalysable | Adjective | ناقابلِ تجزیہ ۔ جس کا تجزیہ نہ ہو سکے ۔ بغیر تجزیے کے ۔ |
| Unanalysad | Adjective | غیر تحلیل شدہ ۔غیر تشریح شدہ ۔ |
| Unanalysed | Adjective | غیر تجزیہ شدہ ۔ جس کا تجزیہ نہ ہوا ہو ۔ |
| Unanalytical | Adjective | غیر تحلیلی ۔غیر تجزیاتی ۔غیر تشریحی ۔ |
| Unanchor | Verb | لنگر کھولنا ۔لنگر اٹھانا ۔ |
| Unanchored | Adjective | لنگر کھولا ہوا ۔(جہاز) جس نے لنگر اٹھا دیا ہو ۔ جس کا لنگر کھولا دیا گیا ہو ۔ |
| Unaneled | Adjective | جو پوری طرح جوش میں نہ اَیا ہو ۔ |
| Unani | Noun, Name, Greek, Historical | جنوب مشرقی ملک یونان کے باشندے اور بولی جانے والی زبان |