English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unaired | Adjective | جس میں کھڑکیاں یا ہواگزار نہ ہو ۔بے رخنہ ۔ |
| Unakin | Adjective | غیر قرابتی ۔غیر قرابت دار ۔غیر رشتہ دار ۔ |
| Unalarmed | Adjective | غیر خائف ۔ غیر خوف خوردہ ۔ |
| Unalarming | Adjective | غیر خائف ۔غیر خوف ذدہ ۔غیر متنبہ ۔ |
| Unalienable | Adjective | غیر انتقال پذیر ۔الگ نہ ہونے والا ۔ |
| Unalienably | Adverb | غٰر انتقال پذیر طور پر ۔غیر منفک طور پر ۔ |
| Unalienated | Adjective | غیر منفک ۔غیر منحرک غیر منتقل ۔ |
| Unaligned | Adjective | جس کی سیدھ درست نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unalike | Adjective | مختلف ۔ نا مشابہ ۔ نا ملتا جلتا ۔ میچ نہ کرنے والا ۔ |
| Unalive | Adjective | توانائی سے عاری ۔ جو مکمل طور پر متاثر نہ ہو یا بے خبری میں ہو ۔ |
| Unallayed | Adjective | بے میل ۔بےاَمیزش ۔ |
| Unalleviated | Adjective | جس میں نرمی نہ آئے ۔ شدّت میں کمی کے بغیر ۔ |
| Unalliable | Adjective | ناقابل اشتراک ۔ناقابل اتحاد ۔ |
| Unallied | Adjective | بے تَعلُّق ۔ بے رِشتَہ ۔ غَیر مُتعَلّق ۔ |
| Unallotted | Adjective | غیر تقسیم شدہ ۔غیر نامزد شدہ ۔ |
| Unallowable | Adjective | ناقابلِ اجازت ۔ ناجائز ۔ وہ عمل جو اجازت کے قابل نہ ہو ۔ نامناسب عمل ۔ |
| Unallowed | Adjective | غیر اجازت یافتہ ۔ |
| Unalloyed | Adjective | بے میل ۔بے اَمیزش ۔بے ملاوٹ ۔ |
| Unalluring | Adjective | غیر جالب ۔غیر دلکش۔سادہ ۔ |
| Unalphabeted | Adjective | نا خواندہ ۔جو الف سے بھی واقف نہ ہو ۔ |
| Unalterability | Noun | غیر تغیر پذیری ۔ نا قابل تغیر ہونا ۔ |
| Unalterable | Adjective | ناقابِلِ تَبدیل ۔ اٹَل ۔ امِٹ ۔ تَغَیُّر سے بَری ۔ نہ بَدَلنے والا ۔ |
| Unalterableness | دیکھو ۔ | |
| Unalterably | Adverb | ناقابل تغیر انداز میں ۔اٹل طورپر ۔ |
| Unaltered | Adjective | ناقابل تغیر ۔ |
| Unamanfully | Adverb | غیر مردانہ وار ۔ پست ہمتی سے ۔ نا مردی سے ۔ |
| Unamazed | Adjective | جو حیران نہ ہوا ہو ۔ غیر متعجب ۔ حیران نہ ہونے والا ۔ |
| Unambigous | Adjective | غیر ابہام ، واضح ، کھلا ، صریح ۔ |
| Unambigu ously | Adjective | صریحی طور پر ۔ |
| Unambiguous | Adjective | جس کے معنی قطعی اور صاف ہوں ۔ غیر مبہم ۔ واضح ۔ |