English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Usherette Noun پذیرائی کرنے والی ۔ خصوصاً کِسی سینما میں ۔
Usherless Adjective بے دربان ، بے نقیب ، بے پیش رو ۔
Ushership Noun دربان ، نقیب وغیرہ کا عہدہ یا کام ۔
Ushna Name اُشنہ: مہک والی ۔ خوشبودار ۔
Ushwa Name عشوہ ۔ ناز نخرہ ۔
Usi
Usine Noun مِل خصوصاً ویست انڈیز کی شکر کی مل ۔
Using Adjective (گھوڑا) تفریح کے لئے نہیں بلکہ کام کے لئے جس کی ترتیب کی گئی ہو ۔
Using ground Noun وہ جگہ جہاں شکار کے جانور یا پرندے اَتے ہوں ۔
Using them to rub his body gently in order to keep his temperature down
Usinn Noun دیکھو ۔
Usmad Name اُثمد ۔ سرمے کا پتھر ۔ ایک خاص قسم کا پتھر ۔
Usman Name عثمان ۔ مشہور صحابی و خلیفہ ۔
Usnea Noun کائی نما نباتات کی ایک جنس ۔
Usnfa Name عصنفہ ۔ پھول کا نام ۔
Usnic acid Noun (کیمیا ) ایک قسم کا تیزاب جو کائی میں پایا جاتا ہے ۔
Usoriously Adverb اپنی بیوی ، بیگم سے حد سے زیادہ محبت کرتے ہوئے ۔
Usquebaugh Noun وہسکی ۔ اَئر لینڈ کا ایک مفرح شربت جو برانڈی سی بنایا جاتا ہے ۔
Usra Name عصرہ ۔ خوشبو کی بھڑک تیز خوشبو ۔
Usrt Noun یو ایس آر ٹی ۔ یونیورسٹی سنکرونس ریسور ٹرانسمیٹر کا مخفف ۔
Ussan Name عثان : غبار ۔ دھواں ۔
Ustad demanded rs five as fare Phrase استاد منگو نے اس سے پانچ روپے کرایہ طلب کیا
Ustad mangu beat the gora mercilessly for his insult Phrase استاد منگو نے گورے کو بے رحمی سے مارا اس طرح سے اس نے اپنی بے عزتی کا بدلہ لیا
Ustad mangu enjoyed their conversation he was in seventh heaven Phrase استاد منگو نے ان کی گفتگو سے لطف اٹھایا وہ اس وقت ساتویں آسمان پر پہنچ چکا تھا
Ustad mangu hatred the english for another reason Phrase استاد منگو انگریز سے ایک اور بنا پر بھی نفرت کرتا تھا
Ustad mangu looked at him with great contempt then he raised his arm and hit him in the chin Phrase استاد منگو نے اسے نفرت سے دیکھا پھر اس نے اپنا بازو بلند کیا اور اسے ٹھوڑی پر مارا
Ustad mangu rose up early in the morning and came out on the road Phrase استاد منگو اس دن صبح سویرے اٹھا اور سڑک پر آگیا اس نے محسوس کیا کہ کچھ بھی تبدیل نہیں ھوا
Ustad mangu simply nauseated whe he came across a white and ruddy gora soldier Phrase استاد منگو جب کسی سفید سرخ گورے سپاہی کو دیکھتا تو اسے متلی ہونے لگتی
Ustad mangu stretched himself on the rear sit he often did so in despair Phrase استاد منگو تانگے کے پچھلی نشست پر لیٹ گیا وہ مایوسی میں ایسا ہی کیا کرتا تھا
Ustad mangu told this great and happy news to nathoo the bald headed tonga wala Phrase استاد منگو نے یہ عظیم اور پر مسرت بات اپنے گنجے دوست اور تانگہ باں نتھو کو بتائی