English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Use cypress wood a and build a boat for yourselfmake rooms in the boat and cover it with tar inside and outgenesis 6 14
Use every noun both in singular and plural form Phrase ہر اسم کو واحد اور جمع دونوں صورتوں میں استعمال کریں
Use insecticides and repellents Phrase کیڑے مار سپرے اور مچھر بھگانے والی ادویات استعمال کریں
Use it Phrase اسے استعمال کیجئے
Use law Adjective قانون کسی جائیداد سے استفادہ اس کے استعمال قبضے یا منافع کے ذریعے ۔
Use legs and have legs Idiom اگر کسی چیز کا استعمال نہ کیا جاۓ تو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔
Use low cost teaching material to make your teaching interesting Phrase اپنی تدریس کو دلچسپ بنانے کے لئے کم خرچ تعلیمی و تدریسی آلات کا استعمال کریں
Use maketh mastery Idiom مشق سے ہی مہارت حاصِل ہوتی ہے ۔
Use money Noun سود ، بیاج ، روپے کے استعمال کا معاوضہ ۔
Use mosquito net Phrase مچھر دانی استعمال کریں
Use noise barries where necessary and expedite construction work to minimize noise pollution Phrase جہاں ضروری ہو وہاں آئزبیزیئرز کا استعمال اور شور کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے تعمیراتی کاموں میں تیزی لائے ۔
Use of insecticides and repellents is quite essential to protect ourselves from the mosquito bite Phrase کیڑے مار ادویات مچھر بھگانے والی ادویات مچھر کے کاٹنے سے بچنے کے لئے انتہائی ناگزیر ہیں
Use of technology is another cause of noise pollution Phrase ٹیکنالوجی ک استعمال شور کی آلودگی کی ایک دوسری وجہ ہے ۔
Use one after six hours Phrase چھ گھنٹے بعد ایک استعمال کریں
Use one for these conjuctions to fill out the blanks or to combine sentences into one Phrase خالی جگہ پر کرنے کے لئے یا ان جملوں کو ملا کر ایک جملہ بنانے کے لئے درج ذیل میں سے کوئی ایک مناسب حرف عطف استعمال کریں
Use second conditional sentences Phrase دوسرے درجے کے شرطیہ جملے استعمال کر سکیں
Use the brush slightly Phrase برش نرمی سے استعمال کیجئے
Use the means and god will give the blessing
Use up Verb سب خرچ کر دینا ۔ تمام قوت و صلاحیت ختم کر دینا ۔ تھکا دینا ۔
Use usually go out ہم عموما شام کو باہر نکلتے ہیں ۔
Use your pen to write with Phrase لکھنے کے لئے قلم استعمال کرو
Use your wit as a bucker not as a sword Idiom عقل اپنی حِفاظت کے لیے ڈھال ہے دوسروں پر وار کرنے کے لیے ہتھیار نہیں ۔
Use your wits Phrase ہوش سے کام لو
Useage استعمال ۔
Used Adjective عادی ۔ خوگر ۔
Used between extreme dates numbers or places to indicate their link and continuity
Used dictionary to locate guide words and entry words Phrase راہنما الفاظ اور اندراج کے الفاظ معلوم کرنے کے لئے لغت کا استعمال کر سکیں
Useful Adjective مفید ۔ کارآمد ۔
Useful arts فنونِ لطیفہ ۔
Useful load Noun بار برداری کا وزن جو طیارہ وغیرہ اپنے وزن کے علاوہ اُٹھا کر لے جاۓ ۔