English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ustad mangu was a tonga driver Phrase استاد منگو ایک کوچوان تھا
Ustad mangu was an uneducated and illiterate tonga driver Phrase استاد منگو ایک ان پڑھ اور نہ خواندہ تانگہ ڈرائیور تھا
Ustad mangu was greatly thrilled at their conversation Phrase استاد منگو نے ان کی گفتگو سے بہت لطف اٹھایا
Ustad mangu was justified in beating the gora Phrase استاد منگو انگریز کی پٹائی کرنے میں حق بجانب تھا
Ustad mangus quarrel with the gora soldier was motivated by his deep seated hatred against the english
Ustilaginalis Noun کرنجوہ ، کانگ ہاری ، کالا روگ
Ustilagineous Adjective سماروغی ، سماروغ کا ۔
Ustilaginous Adjective جنس کرنجو ا کی طرح ، سماروغ جیسا ۔ سماروغ سے متعلق ۔
Ustilago Noun (نباتیات) جنس کرنجوا ، سماروغ ۔
Ustion Noun احراق ، داغنا ، جلانا
Ustle Verb ٹکرما ر نا حملہ کرنا ۔
Ustulation Noun کسی دوا کو بھوننا یا جلانا ، احتراق ، خشکاﺅ
Ustus Noun سوختہ
Usual Adjective معمول کے مطابق ۔ معمولاً ۔ عام ۔ حسب عادت ۔
Usual convents Adjective عام شرائط ۔
Usually Adverb معمول کے مطابق ، حسبِ معمول طریقے سے ۔ عام طور پر ۔
Usually a small village does not have a hospital high school and post office Phrase عام طور پر ایک چوتھے گاؤں میں ہسپتال ہائی سکول اور ڈاک خانہ نہی ہوتا
Usually a small village does not have a hospital high school and post office Phrase عام طور پر ایک چوتھے گاؤں میں ہسپتال ہائی سکول اور ڈاک خانہ نہی ہوتا
Usually it is not easy to destroy books
Usualness Noun حَسب معمُول ہونے کی حالت ۔ عمومیت ۔ رواج ۔
Usucapient Noun (قانون) حق دار ملکیت بر بنائے قبضہ ۔
Usucapion Noun (قانون) طویل مدت یا عرصے تک (کسی جائداد پر ) قابض رہنے یا اس پر تصرف رکھنے سے پیدا ہونے والا حق ۔
Usucapt Verb قبضے کی بنیاد پر حق ملکیت حاصل کرنا ۔
Usucaption Noun واصلات کا حق امتدادی تصرف ۔ ملکیت کا حق جو مقررہ مُدّت تک تسلسل سے اور کسی تنازع کے بغیر کِسی ملکیت پر قابض رہنے سے حاصِل ہو جاۓ ۔
Usucaptor Noun قبضے کی بنیاد پر حق ملکیت کا دعویدار ۔
Usufruct Noun حق استعفادہ ۔ حق استعمال ۔ منفعت ۔
Usufruct law Adjective قانون واصلات کسی دوسرے کی چیز کے استعمال سے تمام فوائد سے متمتع ہونے کا مناسب و موزوں حق جس سے چیز کی اصلیت کو نقصان نہ پہنچے یا وہ برباد نہ ہو ۔
Usufructuary Adjective وہ شخص جو دوسرے کی جائیداد کی پیداوار یا منافع سے مستفید ہو ۔
Usufructuary law Adjective حق استفادہ رکھنے والا شخص واصلاتی صنعت حق استفادہ سے متعلق یا حق استفادہ کی ماھیت کا ۔
Usurer Noun سود خور ۔ بنیا ۔ مہا جن ۔