English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Usurer fin Adjective وہ شخص جو بہت زیادہ یا غیر قانونی شرح سود پر روپیہ دیتا ہو سود خود بیاج خور ۔
Usurious Adjective سودی کاروبار کرنے والا جو روپے پر بہت زیادہ یا غیر قانونی شرح سود وصول کرتا ہو سود خوری سے متعلق ۔
Usuriously Adverb ناجائز طور پر حد سے زیادہ سود لیتے ہوئے ۔
Usuriousness Noun بیاج خوری ۔ سود خوری ۔
Usurp Verb غضب کرنا ۔
Usurpation غصب ۔
Usurpative Adjective غاصبانہ ۔
Usurpatory Adjective غاصبانہ ۔
Usurped Verb قابض ہوا ۔ ضبط کیا ۔
Usurper Noun دبا بیٹھنے والا ۔ بالجبر قبضہ کرنے والا ۔
Usurpingly Adverb غاصبانہ طور پر ۔
Usury Noun بھاری سود ۔ بے انتہا سود ۔
Uswah Name اسوہ ۔ نمونہ ۔ مثل ۔ مثال ۔
Usward Adverb ہماری طرف ، ہم لوگوں کی جانب ۔
Ut Noun (موسیقی ) گوئیڈو کے شش سری نظام کا پہلا سُر ۔
Utaf Name عتاف ۔ آزادی ۔
Utarine Adjective رحم سے مُتعلق ۔ بچہ دانی سے مُتعلق ۔ ایک ہی ماں کے پیٹ سے پیدا شُدہ ۔
Utas Noun (کلیسا) کسی تہوار کے بعد اَٹھ دن ، تہوار کے دن سے شروع ہونے والی اَٹھ دنوں کی مدت ۔
Utba Name عتبہ ۔ زینہ ۔ آستانہ ۔
Utc Phrase تفصیل کے لیے universal timet مخفف ہے ۔
Ute Noun یوٹ ۔ افادی ٹرک ۔
Utensil Noun آلہ ۔ اوزار ۔ ظرف ۔ برتن ۔
Uter o
Uteralgia Noun درد رحم
Uteri Phrase دیکھو ۔
Uteri cavum Noun کہفہ رحمی ، رحم کا گڑھا
Uteri cervix Noun عنق رحم
Uteri descensus Noun سقوط الر حم ، رحم کاٹل جانا
Uteri polyposis Noun رحم کی بواسیر
Uteri procidentia Noun خروج رحم ، سقوط رحم