English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Usefully | Adverb | کارآمد طریق ۔ مفید طور پر ۔ فائدہ بخش ۔ |
| Usefulness | Noun | سقد مندی ، فائدہ مندی ، مفید ہونا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ |
| Useless | Noun | بے فائدہ ، بے کار ، بے مصرف ، جو کسی کام میں نہ اَئے ۔ |
| Useless mouth | بیٹھے بیٹھے کھانے والا ۔ مفت خورا ۔ | |
| Uselessly | Adverb | بے فائدہ طور پر ۔ غیر مُفید طور پر ۔ بے وجہ ۔ ناحق ۔ |
| Uselessness | Noun | بے مصرف اور بے ار ہونا ۔ بے فائدہ ہونا ۔غیر مفید ہونا ۔ |
| Uselessy | Adverb | خواہ مخوا ، بے فائدہ ، غیر مفید طور پر ۔ |
| Usenet or usenet or usenet | Noun | یوزنیٹ یونیکس سسٹم کا ایک عالمگیر نیٹ ورک جس کی ڈی سنٹر لائز ڈایڈ منسٹرشن ہوتی ہے اور اسے خاص دلچسپی کی حاصل گفٹ دشنیر کے گردپوں کے بلیٹن بولیٹن بورڈ سسٹم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| User | Noun | استعمال کنندہ استعمال کرنے والا یہ اصطلاح قانون نشانات تجارت میں خاص معنی میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| User account | Noun | یوزار کاونٹ ایک محفوظ یا ملٹی یوز رکمپیوٹر سسٹم میں کسی بھی شخص کے لیے سسٹم اور اس کے ریسو ر سزتک رسائی حاصل کرنے کا ایک مسلمیہ ڈریعہ ۔ |
| User agent | Noun | یوزرایجنٹ لوکل ایر یا نیٹ ورکس کے لیے آئی ایس او اوایس آئی ریفرنس ماڈل کی قائم کی گئی اصطلاع میں ایک پروگرام کو کہتے ہیں۔ |
| User charge | Noun | صارف کا محنتانہ ۔ |
| User defined data type | Noun | یوز رڈیفا ئنڈ ڈیٹا ٹائپ پروگرام میں وضع کردہ ڈیٹا ٹائپ ۔ |
| User friendliness | — | — |
| User friendly | — | — |
| User group | Noun | یوز ر گروپ ایک جیسے کمپیوٹر سسٹم یا سافٹ ویئر میں دلچسپی رکھنے والے افراد کا ایک گروپ ۔ |
| User interface | Noun | یوزانٹرفیس پروگرام کا وہ حصہ جسے ایک صارف کا واسط پڑتا ہے ۔ |
| User name | Noun | یوزنیم وہ نام جس کی مدد سے ایک کمیونیکیشن نیٹ ورک پرایک صارف کی شناخت کی جا تی ہے ۔ |
| User profile | Noun | یوزر پرو فائل ۔ کمپیوٹر پر مبنی ریکارڈ جو ایک ملٹی یوزر کمپیوٹر سسٹم میں با اختیار صارف کے بارے میں تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Username | Noun | یو ز نیم وہ نام جس سے کمپیوٹر سسٹم یا نیٹ ورک کے ذریعے ایک صارف کی شناخت کی جاتی ہے ۔ |
| Ushaba | Name | عشبہ ۔ بوٹی کا نام ۔ |
| Ushabti | Noun | ملازموں کے مجسمے جو قبر میں حُنوط شدہ لاشوں کے ساتھ رکھ دیئے جاتے تھے ۔ |
| Ushair | Name | عشیر ۔ خاندان ۔ کنبہ ۔ |
| Ushakoushak | — | — |
| Usharab | Name | عشارب ۔ شیر مرد ۔ |
| Usharim | Name | عشارم : شہر ۔ |
| Usher | Noun | دربان ، راہنما یا رہنما ، پیشرو ، نقیب ۔ |
| Usher in | Verb | افتتاح کرنا ۔ ابتداء کرنا ، شروعات کرنا ، اَغاز کرنا ،لانا ۔ |
| Ushered | Verb | بیٹھنے کے لیے جگہ بنائی ۔ |
| Usheressusherette | — | — |