English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urucu Noun رنگ کا مسالا پیدا کرنے والا ایک درخت annatto کہتے ہیں ۔
Urucuri Noun برا زیل میں پایا جانے والا کھجور کا درخت ۔
Urus Noun ایک قِسم کا جنگلی سانڈ جو اب ناپید ہو چُکا ہے اور جولیس سیزر کے زمانے میں یورپ میں عام تھا ۔
Urushiol Noun سماقیہ ۔ ایک زہریلا سیال جِس میں ہیجان پیدا کرنے والا عنصر ہوتا ہے جو جِنس سماق کی مُختلِف جِنس کے پودوں میں پایا جاتا ہے ۔
Urva Name ارویٰ ۔ سیراب کرنا ۔
Urwa Name عروہ ۔ وسیلہ ۔
Urwah Name عروہ: ذریعہ ۔ وسیلہ ۔ واسطہ ۔
Urzah Name عرضہ ۔ قوت طاقت زور ہمت حوصلہ نشانہ ۔
Urzam Name عرزم ۔ لمبے بالوں والی ۔
Urze Name عرض ۔ پہاڑ کی جڑ کنارہ طرف ندی ۔
Us ہمیں ۔ ہم کو ۔ ہم کی مفعول حالت
Usa
Usability Noun قابل استعمال ہونا ۔
Usable Adjective قابل صرف ۔ قابل استعمال ۔ قابل افادہ ۔ استعمال کے لیے آسان ۔
Usable capacity Adjective سکول و کالج کی عمارت کی وہ جگہ جو عملا تدریس کے لیے استعمال میں لائی جاسکتی ہو ۔
Usableness Noun افادیت ۔
Usableuseable
Usably Adverb قابل استعمال طور پر ۔
Usage Noun رواج ۔ دستور ۔
Usager Noun انگلستان اور اسکاٹ لینڈ کے ایک خاص کلیسائی مسلک کا فرد جو عشائے بانی کی رسم ادا کرتا اور نذر کردہ شے پر روح القدس کے نز ول کے لئے نیز مردوں کے لئے دعائیں کرتا ہے ۔
Usama Name اُسامہ ۔ اپنائیت کا سلوک کرنے والا ۔ حضورﷺ کا صحابی ۔
Usama missed the bus because he woke up late Phrase اسامہ سے بس نکل گئی کیونکہ اس کی آنکھ دیر سے کھلی
Usance Adjective تجارت ایام مقررہ مدت میعاد معینہ بیرونی ممالک کی ھنڈیوں کی ادائیگی کے لیے رواج یا دستور کے مطابق وقت کی مدت معاشیات دولت کی ملکیت سے حاصل شدہ منافع متروک ملازمت استعمال سود رسم قاعدہ یا طریقہ ۔
Usane Noun مقامی محذر دندان ، دانتوں کو مقامی طور سے سن کرنے والی دوا
Usanfa Name عصنفہ ۔ پھول کا نام ۔
Usb Noun یو ایس بی یونیورسل سیریل بس کا مخفف میگابٹس فی سکینڈ کی ٹرانسفرریٹ والی سیریل بس جو پیریفیر لز کو مائکیر وکمیوٹر کے ساتھ منسک کرتی ہے ۔
Use Verb برتنا ۔ استعمال کرنا ۔ سلوک کرنا ۔
Use and wont Idiom عادی / عادت ہونا ۔
Use appropriate expressions vocabulary and style to ask and answer question of every day aspects Phrase روز مرہ زندگی کے سوالات اور معاملات سے نمٹنے کے لئے مناسب ذریعہ اظہار ذخیرہ الفاظ اور طرز بیان کا استعمال کر سکیں
Use by date