English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uroureter | Noun | پیشاب سے پھولا ہوا حالب |
| Urous | Noun | بولی |
| Urrhodin | Noun | (کیمیا) بیمار کے پیشاب میں پایا جانے والا لال رنگ ۔ |
| Urrhodinic | Adjective | پیشاب میں پائےجانے والے لال رنگ سے متعلق ۔ |
| Ursa | Noun | (علم النجوم) دُب اکبر ۔ ریچھ کی خاصیت کا اَدمی ۔ |
| Ursa major | Noun | دُبِ اکبر ۔ آسمان کے شُمالی جانِب پر سب سے نُمایاں مجموعہ نجوم جو سات چمک دار ستاروں پر مُشتمل ہے ۔ |
| Ursa minor | Noun | دُبِّ اصغر ۔ آسمان پر شُمالی جانِب مجموعہ نجوم جو اُن سِتاروں پر مُشتمل ہے جو دُبِّ اصغر بناتے ہیں ۔ |
| Ursal | Adjective | ریچھ جیسا ، ریچھ کی خاصیت کا ۔ |
| Ursamajor | Noun | (علم النجوم) دُبِ اصغر ۔ |
| Ursiform | Adjective | خرس شکل ۔ ریچھ شکل ۔ جِس کی شکل ریچھ کی سی ہو ۔ ریچھ کی شکل والا ۔ |
| Ursine | Adjective | ریچھ کا ۔ ریچھ کی طرح ۔ خُرسی ۔ خُرس نُما ۔ |
| Urson | Noun | (حیوانیات ) کناڈا میں پایا جانے والا ایک قسم کا خارپشت ، کناڈا کا خارپشت ۔ |
| Ursone | Noun | (کیمیا) ایک شفاف عرق جسے بیر ، بیری کی پتیوں سے حاصل کرتے ہیں ۔ |
| Ursprache | Noun | مادری پدری زُبان ۔ بُنیادی زُبان ۔ وہ زبان جِسے ماہرین لسانیات نے ہِند یورپی زُبانوں کے تقابلی مُطالعے کی مدد سے فرضی سطح پر تشکیل کیا ہے ۔ |
| Ursuline | Noun, Adjective | رہبانی سلسلے ارسیولائن یا ارسیولن سے تعلق رکھنے والی کوئی راہبہ جِسے ۱۵۳۵ء میں سینٹ اینجلانے بیماروں کی دیکھ بھال اور لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کی غرض سے قائم کیا تھا ۔ |
| Urti | Adjective | مخفف ہے اپر ریس پائیریڑی ٹریکٹ سسٹم کا ۔ |
| Urtica | Noun | (نباتیات) جنس گزِنہ ، جنس قرّاص ، جنس بچھوا ۔ |
| Urtica arthritic | Noun | جوڑوں کی سوزاکی سوزش |
| Urticaceous | Adjective | (نباتیات) قرّاصی ۔ |
| Urtical | Adjective | (نباتیات) قرّاصی ، جنس بچھوا سے متعلق ۔ |
| Urticant | Noun, Adjective | کھجلی پیدا کرنے والی ۔ ڈنک مارنے والی کی کیفیت والی ۔ خارش زا ۔ |
| Urticaria | پتی اچھلنا، چھپاکی | |
| Urticarial | Adjective | چھپاکی دار ۔ ددوڑے دار ۔ |
| Urticarialurticarious | — | — |
| Urticarous | Noun | نیش صفت |
| Urticata acne | Noun | دھپڑ ، پتی اچھلنا ، چھپاکی نما دانے |
| Urticate | Verb | بِچھوا پودے سے ڈنک مارنا ۔ بچھوا پودے سے زدو کوب کرنا ۔ ڈنک کھانا ۔ |
| Urticating | Noun | نیش زن ، |
| Urtication | Noun | قدیم علاج جِس میں کِسی مفلُوج عضو کو بچھرے سے زدو کوب کیا جاتا تھا تاکہ اُس میں حِس پیدا ہو ۔ |
| Urubu | Noun | جنوبی ریاستہائے متحدہ اور جنوبی امریکا کا سیاہ کرگس ۔ |