English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uropod Noun دُنبالہ با ۔ بعض قشری ۔ جانوروں کے پیٹ پر ایک پیرنُما پچھلے حِصّے کا ۔
Uropodal Adjective دُنبالہ پانی کا ۔
Uropoesis Noun افراز بول ، تولید بول
Uropoietic Adjective پیشاب کی ریزش سے متعلق ، پیشاب نکالنے والا ، پیشاب کو باہر خارج کرنے والا ۔
Uropsammus Verb پیشاب میں پتھری آنا ۔
Uropsamus Noun رمل بول ، پیشاب کی ریت یا پتھری
Uropygial Adjective دُنبالی ۔ پرندے کے آخری حِصّے پر اُبھار ۔
Uropygial gland Noun غدود روغن ۔ پرندے کی دُم کی جڑ میں ایک غدود جِس سے ایسا تیل نکلتا ہے ۔ جِس سے پرندہ اپنے پروں میں کریال کرتا ہے ۔
Uropygialuropygeal
Uropygium Noun پرندے کے جِسم کا پچھلی طرف کو باہِر کو نِکلا ہوا وہ حصہ جِس میں سے اس کی دُم کے پر نکلتے ہیں ۔
Uroradiology Noun نظام بول کی ریڈیو گرافی
Urorrhagia Noun کثرت بول ، سلس البول
Urorrhea Verb پیشاب کا اپنے آپ تپکتے رہنا ۔
Urorubin Noun پیشاب کا رنگ دار مادہ
Uros Name عرس ۔ دلہن ۔ کسی افسانہ یا ڈرامہ کی ہیروئین ۔
Urosacral Noun دمچی اور سرین سے متعلق
Uroscheocele Noun سلعہ بولیہ ، آلات بول کی گلٹی
Uroschesis Verb پیشاب کا رک یا دب جانا ۔
Uroscope Noun بول بین
Uroscopic Adjective پیشاب کی جانچ سے متعلق ۔
Uroscopist Noun پیشاب جانچ کرنے والا ،
Uroscopy Noun قار ورہ بینی ۔ تشخیص کی خاطر پیشاب کا مُعائنہ ۔
Urosepsis Noun تسمم بولی ، پیشاب کا زہریلا ہونا
Uroseptic Noun زہریلا پیشاب
Urosis Noun اعضائے بول کا کوئی مرض
Urostealith Verb پیشاب کی پتھری کے ساتھ چربی آنا ۔
Urostyle Noun عصعص دمچی
Urotoxic Adjective پیشاب کے اجزاء سے متعلق ، بول سمّی ، پیشاب کی سمیّت سے متعلق ۔
Urotoxicityurotoxy
Urotropine یرو ٹرو پائن ۔ ھیکسا میتھائلین ٹیٹرا مائن ہے ۔ امونیا کے ساتھ فارمل ڈی ہائیڈ کے تعامل سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے پٹ سن رنگنے اور میتھیلٹڈ سپرٹس میں رنگ پیدا کرنے بکٹیریائی دھبوں اور انڈی کیٹر کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔