English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urography Noun یورو گرافی ۔ کَنٹراسٹ میڈیا کے ذَریعے بَولی راہ کا ایکسرے ٹیسٹ
Urogravimeter Noun مقیاس البول ، بول پیما
Urohaematin Noun سیاہ نیل گوں مادے کی ایک قسم جس سے پیشاب کا رنگ بنتا ہے ۔
Urohematoprophyrin Noun دموین بولی
Urohimatin Noun دموین بولی
Urohyal Adjective (مچھلیوں اور پرندوں میں) پس لامیّہ محراب یا ابھار سے متعلق ۔
Urokinase Noun خَامرَہ جو فائبرَن کے لوتھڑے کو حَل کَر لَیتا ہے
Urolith Noun سنگ مثانہ ۔ مثانے کی پتھری ۔
Urolithiasis پیدائش سنگ ادرار
Urolithic Adjective جِس کے مثانے میں پتھری ہو ۔ پتھری دار ۔
Urolithology Noun مبحث حصاۃ البول ، مثانہ کی پتھری کا علم
Urologic Adjective علم البولی ۔ پیشاب کی نالیوں کی تشخیص ۔ ناقص کارکردگی ۔
Urological Adjective بولیاتی ۔ پیشاب سے متعلق ۔
Urologist Noun ماہِر علم البول ۔ مُذکورہ بالا مرض کا طبیب ۔
Urology Noun عِلم البول ۔ طب کا وہ شعبہ جو پیشاب کی نالیوں کی تشخیص ۔
Urolucosil Noun سلفامیتھی زول کا تجارتی نام ۔
Uromancy Noun تشخیص بالبول ، بوتفال
Uromelus Noun ایک ہاتھ اور ایک پاﺅں والا
Urometer Noun بول پیما
Uroncus Noun سلعہ بولیہ ، پیشاب رک جانے سے بننے والا گومڑ
Uronephrosis Noun پیشاب کی وجہ سے نالیاں اور حوض گردہ کا بھر جانا
Uronology Noun مقالہ بولیہ
Uroo Noun گنگارو کی ایک قسم ۔
Uroofa Name عروفہ ۔ پہچاننے والی صابر ۔
Urooj Name عروج : بلندی ۔ ترقی ۔
Uroos Name عروس ۔ دلہن ۔
Uropac Name تجارتی نام ہے آئیوڈا کسائیل کا ۔
Uropathy Noun پیشاب کا کوئی مرض ۔
Urophanic Noun پیشاب میں ظاہر ہونے والا
Uroplania Noun بولیت عضو