English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urochrome Noun پیلا رنگ جو پیشاب کو رنگ دار کرتا ہے ۔
Uroclepsia Verb انجانے میں پیشاب ہو جانا ۔
Urocpanogen Adjective ایک نیلے رنگ کی چیز جو پیشاب میں آتی ہے ۔
Urocrisia Noun تشخیص بالبول
Urocrsis Noun بحران بولی
Urocyanosis Verb پیشاب میں نیل کی موجودگی کے باعث پیشاب کا رنگ نیلا ہو جانا ۔
Urocyatitia Adjective ورم مثانہ ۔
Urocynogen Noun پیشاب کا نیلے رنگ کا مادہ
Urocyonia Adjective پیشاب ۔ انسانوں اور جانوروں میں پیشاب کے عمل سے متعلق ۔
Urocystic Noun مثانوی
Urocystis Noun مثانہ
Urocystitis Noun ورم مثانہ ، سوزش مثانہ
Urodela Noun (حیوانیات) دُم داران ، دُم دار جل تھلیے ۔ ایسے جا دار جن کے بچپن کی دُم بڑے ہونے پر بھی باقی رہتی ہے ۔
Urodele Noun زمرہ کا کوئی پونچھ والا جل بھومی جانور ۔ جو اپنی بالغ شکل میں دُم کا حامِل ہوتا ہے ۔
Urodeleurodelan
Urodeleurodelous
Urodochiuro Noun ظرف بول ، پیشاب والا برتن
Urodynamics Noun غیر ارادی طور پر پیشاب نکلتے رہنے کے ازالہ کے لیے مشانہ کی کارکردگی دریافت کرنے کے لیے آلے کا استعمال ۔
Urodynia Noun پیشاب کرتے وقت درد ہونا
Uroedema Noun پیشاب سرایت کرنے کی وجہ سے ورم
Uroerythrin Noun بخار خصوصاً وجعِ مفاصل کے بخار میں مبتلا مریض کے پیشاب میں پایا جانے والا لال رنگ ۔
Urogaster Noun پس معدہ ، بول معدہ
Urogenital Noun بَولی تَنَاسلی ۔ بَولی اور تولیدی اعضا کے مُتَعلِق
Urogenital diaphragmalgia Noun سرین اور بولی کوڈ ھا نپنے والا حجاب
Urogenital duct Noun پیشاب کے آلات اور جنسی نظام بنانے والی نالی
Urogenous Adjective پیشاب سے حاصل کردہ ، پیشاب میں ہونے والا ۔
Urogential Adjective بولی کا ۔ آلات تناسل کا ۔ تناسل بولی کا ۔
Uroglaucin Noun سرخ بخار میں ، پیشاب میں پایا جانے والا نیلا رنگ ۔
Urografin Noun یورو گرافی کے لیے ایک تجارتی میڈیم ۔
Urogram Noun کَنٹراسٹ میڈیا کے اِنجیکشَن کے بَعد بَولی راہ کا رَیڈیو گراف