English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urinose Noun بول ، بول صفت
Urinous Adjective پیشاب کا ۔ پیشاب سا ۔ پیشاب سے مِلتی جُلتی ہو ۔
Urirsis Verb پتھری بننا ۔
Urispas Noun تجارتی نام ۔
Urjab Name عرجب ۔ سورج کا ماتل ۔
Urka Name عرکہ ۔ تنگی تکلیف ۔
Url Noun یو آرایل یونیفارم ریسورس لوکیٹر کا مخفف ۔
Urltric bud Noun گروہ سے نکلنے والی پیشاب کی نالی کی ابتداء
Urmy Name ارمی ۔ جم کر رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔
Urn صراحی ، کوزہ ۔
Urn moss Noun (نباتیات) بیضوی ڈوڈا ۔
Urnful Noun ارن بھر ۔ گلدان نما ظرف بھر ۔ برتن بھر ۔
Urning Noun ہم جنسی میلان رکھنے والا مرد ، لوطی ۔
Urnip radishturnip rooted radish
Uro جزو ترکیبی بمعنی پیشاب ۔
Uro جزو ترکیبی بمعنی پیشاب ۔
Urobacillus Noun عصیہ بولی
Urobenzoate Noun گھوڑے کے پیشاب کا نمک ۔
Urobenzoic acid Noun گھوڑے کے پیشاب کا تیزاب ۔
Urobilin Noun پیشاب میں پایا جانے والا رال صف بھورا رنگ ۔
Urobilinemia Noun خون میں بلی روبن
Urobilinogen Noun جَرَاثیم کے عمَل سے آنت میں بائیلرُوبِن سے بَننے والا پِگمنٹ ۔ یہ گُردوں میں دوبارَہ جَذَب ہو سَکتا ہے اور جِگَر میں دوبارَہ بائیلرُوبَن میں تَبدیل ہو جاتا ہے اور پَیشاب میں خَارَج ہو جاتا ہے
Urobilinuria Noun یور وبلین بَولی ۔
Uroceesia Verb پاخانے کے راستے سے پیشاب کا آنا ۔
Urocele Verb خصیوں کی تھیلی میں پیشاب کا اُتر آنا ۔
Urocheras Verb پیشاب میں ریت آنا ۔
Urochezia Noun فضلہ میں پیشاب آنا
Urochord Noun حبل دُم ، حبل دُم گاہ ۔
Urochordal Adjective غضروفی ساخت کا ۔ حبل ظہر والا ۔
Urochordate Noun نامی تحتی فاعلہ سے تعلق رکھنے والا کوئی جانور جِن میں لفیے شامل ہیں ۔