English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urinary retention بندش ادرار، پیشاب کا رک کر آنا
Urinary sand Noun ریگ مثانہ ۔
Urinary tract infections ادراری قطعے کی عفونت
Urinate پیشاب کرنا ۔
Urinated Verb پیشاب کیا ۔ یا پیشاب کی حاجت سے فارغ ہوا ۔
Urination Noun پیشاب کرنا یا ہونا ، اخراجِ پیشاب ۔
Urine Noun بَول ۔ پَیشَاب ۔ مُوت ۔ مُوتَر ۔ گُردوں سے خَارَج ہونے والا سیال جو بالَغ میں ۲۴ گھَنٹوں میں ۱۵۰۰ مِلی لیٹَر خَارَج ہوتا ہے ۔ اِس میں ۹۶ فیصَد پانی ، ۲ فیصَد یُوریا اور باقی ۲ فیصَد یُورَک ایسَڈ ، کَریانین ، سَلفَیٹ ، آکسیلیٹ اور کَلورائیڈز ہوتے ہَیں ۔ اِس کا مَخصُوص وَزَن ۸۰۱۵ اور مِقداد ۴ اونس ہوتی ہے ۔ اِس کی رَنگَت ذَرا سی ذَرد اور ہَلکی سی پیلی ہوتی ہے ۔ یہ تَیزابی خَاصیَت رَکھتا ہے
Urine diadetic Noun بول شکری
Urine frost Noun پیشاب کے بخارات مین تبدیل ہونے کے بعد نمکیات کی تہہ بچ جانا
Urine of retention Noun بندش بول
Urine of suppression Noun حبس بول ، انقطاع بول ، اسیربول
Urine sabalous Noun رسوبی پیشاب
Urinemia Noun خون میں اجزائے بول کی موجودگی
Uriniferous Adjective پیشاب بردار ، پیشاب لے جانے والا ، (ٹیوب وغیرہ) ۔
Uriniferous tubule Noun فقاری جانوروں میں گُردے کی چھوٹی سی نالی جو پیشاب لے جاتی ہے۔
Urining Noun منی میں آلہ تناسل ڈالنا یا ڈلوانا ، لونڈے بازی ، چپٹی بازی ، انگل بازی ، مٹھ مارنا
Uriniparous Noun پیشاب کو باہر دھکیلنے والا
Urino جزو ترکیبی بمعنی پیشاب ۔
Urinogenital Adjective بوَلی ، تناسلی ۔
Urinogenous Noun پیشاب پیدا کرنے والا
Urinologist Noun ماہرِ امراض بول ۔
Urinology Noun علم البول ، علم امراض بول ۔
Urinomancy Noun پیشاب کی جانچ سے امراض کی تشخیص کرنا ۔ تشخیصِ مرض یا امراض ۔
Urinometer Noun پیشاب کی کثافت نوعی کے اندازہ لگانے کا اَلہ ۔
Urinometry Noun بول پیمائی
Urinosa toxigenic Noun کثرت پیشاب واسہال
Urinosanguineous Noun بول دموی ، پیشاب اور خون سے متعلق
Urinoscope Noun اَلہء بول بیں ، تشخیص امراض کے لئے پیشاب جانچنے کا اَلہ ۔
Urinoscopist Noun ایک خاص طرح کے اَلہ سے پیشاب کو دیکھ کر مرض کی تشخیص کرنے والا ۔
Urinoscopy Noun بَول بینی ، معائنہ بَول ۔