English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uriconian Adjective اَتش فشانی چٹانوں پر مشتمل ، اَتش فشانی چٹانو سے متعلق ۔
Uricosuria hyperuricuria Noun پیشاب میں یورک ایسڈ کی زیادتی
Urid Name اُرید ۔ خواہش کرنا ۔ چاہت کرنا ۔ تمنا کرنا ۔
Urida Name اُریدہ: تمنا کی گئی ۔ چاہی گئی ۔ خواہش کی گئی ۔
Uridrosis Adjective پسینہ جس میں یوریا موجود ہو ۔
Urient Suffix جزو ترکیبی بمعنی (کچھ کرنے کی) خواہش رکھنے والا ۔ اَرزو مند ۔
Uriesthesia uresiesthesis Noun پیشاب کا بار بار احساس ہونا
Urifasicular block Noun بنڈل برانچ صرف ایک بنڈل میں رکاوٹ
Urigenital fistula Noun ناسور اعضائے بول
Urim and thummim Noun پیشاب خانہ ۔ (طب) قارورہ ۔ ربر یا پلاسٹک کی ایسی تھیلی جو سلسل البول کے مریض لگاتے ہیں تاکہ پیشاب اس میں جمع ہوتا رہے ۔
Urin o
Urinaccelerator Noun وہ عضلہ جو پیشاب کے اخراج میں سہولت کا باعث ہوتا ہے
Urinaemia Noun بولیت خون ، خون میں پیشاب کے اجزاء
Urinal Adjective اخراجِ پیشاب کے لئے راستے کی گنجائش رکنے والا ۔
Urinalis Noun پیشاب میں البیومن
Urinalis tabes Noun ذیابیطس شکری
Urinalysis Noun پیشاب کا معائنہ ۔
Urinanl Noun پیشاب خانہ ، موتری ، مبولہ ، ظرف بول
Urinaria vesica Noun مثانہ
Urinary Noun مَثانہ ۔ وہ جھِلّی جِس میں پیشاب جَمع ہوتا ہے
Urinary abscess Noun بولی پھوڑا
Urinary baladder Noun مثانہ ۔ پھولنے والا ۔ جِھلی دار عضو جِس میں پیشاب آتا ۔
Urinary bladder Noun پیڑو کے اگلے حصہ میں عضلاتی جھلی سے بنی ہوئی تھیلی جو پیشاب کو جمع کرنے کے کام آتی ہے ، مثانہ
Urinary calculous Noun آلات بول کے کسی بھی حصہ کی پتھری
Urinary cast Noun گردے میں بننے والی پروٹین جس سے گردے کی نالیوں کے اندر کا سانچہ بنتا ہے
Urinary fistula Noun ناسور اعضائے بول
Urinary frequency Noun پیشاب کی یومیہ مقدار میں فرق آئے بغیر پیشاب کا بار بار یا بکثرت آنا
Urinary incontinence Noun پیشاب کو ضبط کرنے کی صلاحیت کے فقدان کے سبب پیشاب خطا ہو جائے ، سلس البول
Urinary meatus منفذ بول ۔
Urinary organs Adjective آلات بول ۔