English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urfan Name عرفان : شناخت ۔پہچان ۔
Urfi Name عرفی :رسمی ۔ مشہور ۔ معروف ۔
Urge Verb زور دینا ۔ پیش کرنا ۔ استدلال کرنا ۔
Urge incontinence Noun کھانسی یا چھینک آنے پر پیشاب کے لئے دوڑ لگانا پڑے
Urge on زور دینا ۔ کوشش کرنا ۔
Urged Verb زور دیا ، مجبور کیا ۔
Urgence Noun نہایت ضروری ۔ نہایت تاکید ۔
Urgency سخت اہمیت فوری ۔ توجہ کی ضرورت ۔
Urgenia indica Noun جنگلی پیاز
Urgent Adjective نہایت شدید ، اشد ضروری ۔بے حد مصر ۔
Urgently Adverb نہایت تاکید سے ۔ بے حد اصرار سے ۔ بہت شدت کے ساتھ ۔
Urger Noun بہت زور دینے والا ۔ سخت اصرار کرنے والا ۔ شدید طور پر مطالبہ کرنے والا ۔
Urginea indica Noun کنڈا ، جنگلی پیاز ، پیاز دشتی
Urging Adjective زور دار ، شدید ، بہت دباو دینے والا ، اصرار کرنے والا ۔
Urgingly Adverb تاکیدی طور پر ۔ زور دار طریقے سے ۔
Urhidrosis Noun یورک ایسڈ اور یوریا والا پسینہ آنا
Uria Noun ایک اَبی پرندہ ۔
Urialoorial
Urias Adjective پیشاب کی نالی ۔
Uric Adjective بولی ۔ پیشاب سے مُتعلّق ۔
Uric acid Phrase یورک ایسڈ : ایک نامیاتی ترشہ ، اس کا تعلق پیوریبن گروہ سے ہے ۔ اس بے رنگ قلمی ٹھوس جو پانی میں ہلکا ساحل پذیر ہے ، بعض جانووں کے پیشاب میں معمولی سی مقدار پائی جاتی ہے ، جوڑوں کے درد کی بیماری میں جوڑوں میں تیزاب کے سوڈیم اور پوٹاشیم نمکیات جمع ہو جاتے ہیں ۔
Uric acid diathesis Noun یورک الیڈ کا مزاج
Uricacidemia hyperuricemia Noun خون میں یورک ایسڈ کی موجودگی
Uricaciduria hyperuricuria Noun پیشاب میں یورک ایسڈ کی زیادتی
Uricaemia Noun (مرضیات) یورائیّتِ خون ، خون میں یورک ایسڈ کا زیادہ ہوجانا ۔
Uricaemic Adjective یورائیّتِ خون سے متعلق ۔
Uricase یوری گیس ۔ ایک اینزائم جو گردے اور جگر میں پایا جاتا ہے ۔
Uricemia hyperuricemia Noun پیشاب میں خون کی موجودگی
Uricolytic Noun بال پاشی
Uricometer Noun پیشاب میں یورک ایسڈ کی پیمائش کرنے والا آلہ