English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urethrography Adjective پیشاب کی گذر گاہ کا ایکسرے معائنہ ۔
Urethrometry Noun پیشاب کی نالی کا ایکسرے معائنہ ۔
Urethroperineal Noun مجری البول اور سیون سے متعلق
Urethroperineoscrotal Noun مجری البول ، سیون اور فوطہ سے متعلق
Urethropexy Noun مجری البول کو اس کی جگہ پر بذریعہ سرجری بٹھانا
Urethrophraxis Noun مجری البول میں رکاوٹ آنا
Urethrophyma Noun مجری البول میں رسولی بننا
Urethroplasty Noun پیشاب کی گزرگاہ کا کسی قسم کا پلاسٹک عمل جراحی ۔
Urethroprostatic Noun مجری البول اور غدہ قدامیہ سے متعلق
Urethrorectal Noun مجری البول اور مبرز سے متعلق
Urethrorrhagia Noun مجری البول سے جریان خون
Urethrorrhaphy Noun مجری البول کے ناسور کو سلائی کر کے بند کرنا
Urethrorrhea Noun مجری البول سے سیلان مواد غیر طبعی
Urethroscope Noun مبال بیں ۔
Urethroscopic Adjective نائزہ نُمائی کا ۔ پیشاب کی نالی کے مُعائنہ کے مُتعلق ۔
Urethroscopy Noun نائزہ نُمائی ۔ مثانے سے پیشاب خارِج کرنے والی نالی کا مُعائنہ ۔
Urethrosexual Adjective مبالی و جنسی ۔
Urethrosocpe Verb پیشاب کی کدرگاہ کا معائنہ کرنے والا آلا ۔
Urethrospasm Adjective پیشاب کی نالی کا تشنج ۔
Urethrostaxis Noun مجری البول سے خون رسنا
Urethrostenosis Adjective کی نالی کا سکڑائو ۔
Urethrostomy Noun مجری البول کا سوراخ نیچے سیون کی طرف بنا دینا
Urethrosyphilis Noun احلیل سے سیلان آتشک
Urethrotome Noun مجری البول میں اضافی گوشت کو کاٹنے والا آلہ
Urethrotomy Noun جراحیِ مبال ، مبال شگافی (خصوصاً تفتیق مبال سے اَرام کے لئے) عمل جراحیِ جو مجری البول پر کیا جائے ۔
Urethrotrigonitis Adjective مثانے کی سوجن ۔
Urethrovaginal Noun مجری البول اور مہبل سے متعلق
Urethrovesical Noun مثانہ اور مجری البول سے متعلق
Urethylane Noun (کیمیا) متھیل کار بامیٹ ،بولینا کے ترشے کے نمک کا ایک فرضی ایک کاربنی اساس ۔
Uretic Adjective پیشاب آور ۔