uric acid – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

یورک ایسڈ : ایک نامیاتی ترشہ ، اس کا تعلق پیوریبن گروہ سے ہے ۔ اس بے رنگ قلمی ٹھوس جو پانی میں ہلکا ساحل پذیر ہے ، بعض جانووں کے پیشاب میں معمولی سی مقدار پائی جاتی ہے ، جوڑوں کے درد کی بیماری میں جوڑوں میں تیزاب کے سوڈیم اور پوٹاشیم نمکیات جمع ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بولی تیزاب ۔ یورِک ایسڈ ۔ ترشہ بولی ۔ شورے کا حل ہو جانے والا قلمی تیزاب جو پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu