English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ureef Name عریف: سردار ۔ رئیس ۔
Ureen Name عرین ۔ جنت میں رہنے والی ۔
Urees Name عریس: دولہا ۔ نوشہ ۔
Ureide Noun یوریا میں سے اخذ کردہ شورینی گروہ میں سے کوئی ایک ۔
Ureids اوریڈز ۔ یوریا اور نامیاتی تیزابوں کے مرکبات جیسے باربی ٹیورک ایسڈ ۔
Urelcosis Adjective آلات بول کے زخم ۔
Uremia Noun تسمم بولی ۔ خون میں اُن فُضلات کے اکٹھے ہو جانے کے نتیجے کی حالت جو عام طور پر پیشاب کے ذریعے خارِج ہو جاتے ہیں ۔
Uremic Adjective تسمُّم بولی کا مریض ۔
Uremic acentral Noun پیشاب میں یوریا کی کثرت کی بناء پر نظر کا دھندلا جانا
Uremic amaurosis Noun پیشاب میں یوریا کی وجہ سے بے بصزی
Uremic convulsion Noun پیشاب میں سمیت کی وجہ سے تشخج
Uremic prurutus Noun گردہ میں تکلیف کی بناء پر ہونے والی خارش اس خارش کی بنیاد کسی بھی قسم کا جلدی عارضہ نہیں ہوتا
Urena Noun جنس خبازی
Urena lobata Noun بچاٹا
Ureometer Noun ایک اَلہ جس سے خون یا پیشاب میں نمک (یوریا ) کی مقدار کا اندازہ لگایا جاتا ہے ۔
Ureosecretory Adjective بولینا یا یوریا کے اخراج یا ریزش سے متعلق ۔
Ureotelic Noun یوریا کا اخراج زیادہ ہونا
Urerocystostomyn Noun حالب اور مثانہ کے درمیان منفد
Urerorectal Noun یُوٹرَس یا رحَم اور ریکٹَم کے مُتَعلِق
Uresinsthesis Verb, Adjective پیشاب کی حاجت ہر وقت مخصوص کرنا ۔
Uresis Noun اخراجِ پیشاب ۔
Uresisthesia Noun پیشاب کرنے کی خواہش
Uret Suffix لاحقہ جواب کی شکل میں مستعمل ہے ۔
Uretarotomy Verb پیشاب کی نالی کو کاٹنا ۔
Uretbra Noun مجری البول ۔
Ureter Noun حالب ،پیشاب کی نالی ، قنات گردہ ، وہ نالی جس کے راستے سے پیشاب مثانے میں پہنچتا ہے ۔
Ureteral Adjective گُردے سے پیشاب کو مثانے میں مُنتقل کرنے والی نالی کا ۔
Ureteralgia Noun درد حالب
Ureteralureteric
Ureterectasis Noun تمدد حالب